تعارف حسن جا وید کا تعارف

فرخ منظور

لائبریرین
وعلیکم السلام حسن جاوید صاحب۔ اردو محفل میں خوش آمدید! اپنے بارے میں مزید بھی کچھ بتائیے۔ :)
 

حسن جاوید

محفلین
میری عمر 20 سال ھے۔
میں گجرات سے ھوں، ویب ڈیزاینگ کی جاب کرتا ھوں، اور پی ایچ پی کا کورس کر رھا ھوں۔
ُبراے مھربانی جو بھی کمنتس کرے اپنا تعارف بھی کروا دے، میں آپ سب میں گل مل جانا چاھتا ھوں۔
 

dxbgraphics

محفلین
hasan.jpg
 

بلال

محفلین
میری عمر 20 سال ھے۔
میں گجرات سے ھوں، ویب ڈیزاینگ کی جاب کرتا ھوں، اور پی ایچ پی کا کورس کر رھا ھوں۔
ُبراے مھربانی جو بھی کمنتس کرے اپنا تعارف بھی کروا دے، میں آپ سب میں گل مل جانا چاھتا ھوں۔

سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید کرتا ہوں یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
جس جگہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ہے یہاں باقی کئی لوگوں کے تعارف موجود ہیں وہ پڑھ لیں تو آپ کو کافی دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔
ویسے اردو محفل پر آتے رہیں، لکھتے اور پڑھتے رہیں تو آہستہ آہستہ آپ کو سب دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔ اردو محفل ایک خاندان کی طرح ہے یہاں سب ایک دوسرے سے سیکھتے اور سیکھاتے ہیں۔ امید ہے آپ کو اردو محفل سے اور ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 

بلال

محفلین
میں نے فرمایا تھا کہ جو بھی کوممنٹس کرے وو برائے مہربانی اپنا تعارف بھی کروا دے.

ہم نے عرض کی تھی کہ تعارف کے زمرہ میں جہاں آپ نے اپنا تعارف پوسٹ کیا ہے وہاں باقی لوگوں کے تعارف بھی موجود ہیں۔ تھوڑا سا انہیں پڑھنے کی زحمت فرمائیں تو تقریبا سب کے بارے میں معلومات مل جائے گی۔ اب ہر بندہ یہاں اپنا تعارف لکھنے سے تو رہا۔
 
Top