حرفی قدر مبّدل (convertor)

arifkarim

معطل
راجہ صاحب، آپ کا یہ سافٹ ویئر بہت زبردست چیز ہے اور بہت بہترین کام کر رہا ہے۔

میں نے اسے چند مرتبہ ٹیسٹ کر کے دیکھا ہے اور اسکے رزلٹ بہت اچھے ہیں۔ مگر چند ایک چیزیں جو ابھی تک اس میں نامکمل ہیں، وہ یہاں تحریر کر رہی ہوں۔

إ 0625 ۔۔۔۔۔۔ اسکو اردو کے الف سے ہی تبدیل کریں۔

أ 0623 ۔۔۔۔۔ اسکو بھی اردو کے الف سے تبدیل کریں۔

ﻷ Fef7
ﻹ Fef9


ان دونوں کو آپ اردو کے دو حروف سے تبدیل کریں "ل" + "الف"

ﻵ Fef5 ۔۔۔۔ اس کو اردو کے دو حروف سے تبدیل کریں "ل" + "آ"





انشاء اللہ اس کے بعد یہ مبدل مکمل ہو گا اور بغیر کسی غلطی کے کام کرے گا۔

یہ سب تو لگیچرز ہیں، جیسا کہ ہم ''آ'' اور ''ئ'' اور ''ؤ'' کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں، یقینا اسی طرح عربی احباب بھی اپنی زبان کے لگیچرز کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح ٹائپنگ میں بہت آسانی ہو جاتی ہے۔
 
Top