مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
ویسے تو حجاب محفل پر کم کم ہی آتی ہے، لیکن جب آتی ہے تو اس کی آمد کی خبر سب کو ہو جاتی ہے۔ "دل چاہتا ہے ۔۔۔" اور "محفل کا محلہ بیوقوفاں" جیسے کامیاب تھریڈ شروع کیے۔:grin:
اس کے علاوہ مشاغل کے زمرے میں حجاب نے کافی اچھے تھریڈز شروع کیے ۔ کچن کارنر میں آپ کو حجاب کی پوسٹ کی ہوئی بہت سی اچھی تراکیب ملیں گی۔

حجاب کے جولائی میں محفل پر دو سال مکمل ہوئے۔ میری طرف سے دو سال مکمل ہونے پر بہت مبارک ہو۔:khoobsurat:

1190039274_congrats11.gif
 
حسن علوی

محفلین
محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو حجاب آپکو۔ بہت کم آتی ہیں آپکی پوسٹیں چشمہ لگا کر ڈھونڈنی پڑتی ہیں:)
 
محسن حجازی

محفلین
حجاب بہت بہت مبارک ہو!
حجاب کو یہ کمال حاصل ہے کہ ٹوٹا چاول کی ایسی بریانی بناتی ہیں کہ پتہ بھی نہیں چلتا :grin:
آج کل کافی مصروفیت ہے، کچھ لکھنا چاہتے تو ہیں لیکن۔۔۔ فرصت کہاں۔۔۔
ہم کو یہ سمجھ نہیں آئی آج تک کہ ہمارا وقت دھیان اور پیسہ آخر جاتا کہاں ہے :grin: :grin: :grin:
بہرطور، ایک بار پھر بہت بہت مبارک!
 
سارہ خان

محفلین
مبارک ہو حجاب دوسری سالگرہ محفل پر ۔:cat:۔ دو سال کے بچے تو بھاگنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ تم ابھی تک پاؤں پاؤں چل رہی ہو ۔۔ :tounge: ذرا جلدی جلدی آیا کرو محفل پر ۔۔۔:)

3041595d.gif
 
حجاب

thank20you20card_320x308.jpg

بہت شکریہ ماوراء ، مبارکباد کے تھریڈ اوپِن کرتے کرتے پہلے سے زیادہ اچھا لکھنے لگی ہو تم :)
 
حجاب

محفلین
محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو حجاب آپکو۔ بہت کم آتی ہیں آپکی پوسٹیں چشمہ لگا کر ڈھونڈنی پڑتی ہیں:)

شکریہ حسن ، اچھا ہے حسن ، اسی بہانے چشمہ تو لگا لیتے ہو ، چشمہ خرید کے رکھنے کا فائدہ تو ہو ;) شکریہ کہو مجھے کہ میری پوسٹس چشمہ لگا کے تلاش کرتے ہو ، میری وجہ سے چشمے کے پیسے وصول ہو رہے ہیں;)
 
حجاب

محفلین
حجاب بہت بہت مبارک ہو!
حجاب کو یہ کمال حاصل ہے کہ ٹوٹا چاول کی ایسی بریانی بناتی ہیں کہ پتہ بھی نہیں چلتا :grin:
آج کل کافی مصروفیت ہے، کچھ لکھنا چاہتے تو ہیں لیکن۔۔۔ فرصت کہاں۔۔۔
ہم کو یہ سمجھ نہیں آئی آج تک کہ ہمارا وقت دھیان اور پیسہ آخر جاتا کہاں ہے :grin: :grin: :grin:
بہرطور، ایک بار پھر بہت بہت مبارک!

بہت شکریہ محسن :) ٹوٹے چاول کی بریانی تو آپ کی آمد سے پہلے ختم ہو چکی اور آپ ابھی تک کچھ لکھنا چاہتے ہیں ، کیا ٹوٹے چاول سے کوئی آرٹ نما تحریر لکھنی ہے ;)
وقت اور پیسہ وہیں جاتا ہوگا جہاں دھیان ہے ;):)
 
حجاب

محفلین
مبارک ہو حجاب دوسری سالگرہ محفل پر ۔:cat:۔ دو سال کے بچے تو بھاگنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ تم ابھی تک پاؤں پاؤں چل رہی ہو ۔۔ :tounge: ذرا جلدی جلدی آیا کرو محفل پر ۔۔۔:)

3041595d.gif

شکریہ سارہ ، کل ہی اسپورٹس شوز لے لیتی ہوں بھاگنے کے لیئے ;)

TYBarGardPastel.jpg
 
Top