ماوراء
محفلین
ویسے تو حجاب محفل پر کم کم ہی آتی ہے، لیکن جب آتی ہے تو اس کی آمد کی خبر سب کو ہو جاتی ہے۔ "دل چاہتا ہے ۔۔۔" اور "محفل کا محلہ بیوقوفاں" جیسے کامیاب تھریڈ شروع کیے۔
اس کے علاوہ مشاغل کے زمرے میں حجاب نے کافی اچھے تھریڈز شروع کیے ۔ کچن کارنر میں آپ کو حجاب کی پوسٹ کی ہوئی بہت سی اچھی تراکیب ملیں گی۔
حجاب کے جولائی میں محفل پر دو سال مکمل ہوئے۔ میری طرف سے دو سال مکمل ہونے پر بہت مبارک ہو۔

۔ دو سال کے بچے تو بھاگنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ تم ابھی تک پاؤں پاؤں چل رہی ہو ۔۔ :tounge: ذرا جلدی جلدی آیا کرو محفل پر ۔۔۔