مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

تیشہ

محفلین
فہیم جانے سے پہلے اطمینان کر لیجیے گا کہ وگ لگائی ہوئی ہے۔ ;)

ایک خاتون نے اپنی پڑوسن کے لاکٹ کو غور سے دیکھتے ہوئے کہا'
میرا خیال ہے اس میں آپ نے کوئی یادگار محفوظ کر رکھی ہے ''

ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں میرے شوہر کے بالوں کی ایک لٹ محفوظ ہے۔،
پڑوسن نے جواب دیا:)

لیکن :confused: آپکے شوہر تو ابھی زندہ ہیں ، :confused:خاتون نے حیرت سے کہا:confused:

ہاں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن انکے بال رخصت ہوچکے ہیں '' پڑوسن نے ٹھنڈی سانس لے کر کہا۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
اچانک ہال میں مہوش داخل ہوئیں۔ ہلکے سے میک اپ اور خوبصورت سی شلوار قمیض میں وہ بہت اچھی لگ رہی تھیں۔ اور ہاتھ میں انہوں نے ایک فائل پکڑی ہوئی تھی۔ آتے ساتھ ہی نبیل کے میز تک چلی گئیں۔ اور فائل کھول کر انھیں وکی ارود لائبریری کی صورتِ حال سے آگاہ کرنے لگیں۔ اور نبیل بھی بڑے انہماک سے اس فائل کو دیکھنے لگے۔ لیکن خدا کا شکر کچھ دیر میں ہی نبیل کو خیال آ گیا اور مہوش کو کہنے لگے، مہوش بہن آپ نے بہت محنت کی ہے۔ میں اسے انشاءاللہ کل دیکھتا ہوں۔ آپ کل یہ فائل لے آئیے گا۔ شگفتہ نے یہ سب دیکھا تو وہ بھی پرس میں سے کچھ ڈھونڈنے لگیں۔ میرے پوچھنے پر کہا کہ اچھا موقع ہے میں بھی لائبریری کی وش لسٹ نبیل بھائی کو دکھا آؤں۔ اگر میری شگفتہ سے دوستی نہ ہوتی تو آج کے دن بھی شگفتہ لسٹ نبیل بھائی کو دینے پہنچ جاتیں۔ بڑی مشکل سے سمجھایا کہ شگفتہ آج رہنے دیں۔ کل دے دینا۔ شکر ہے مان گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

ماور ساری قصے میں یہ مجھے سب سے پسند آیا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
میں ساتھ سموسے کھا رہی ہوں جیسے ہی یہ پڑھا میرے ہاتھ سے گر گیا پلیٹ میں واپس
zzzbbbbnnnn.gif
:laugh: افُ ۔ ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
ہال کے سٹیج پر جیہ گولڈن رنگ کے خوب صورت سے لہنگے میں بیٹھی ڈاکٹر مشتاق سے خوش گپیوں میں مصروف تھی۔ اور دونوں ہی بہت چہک رہے تھے۔ ہمیں دیکھ کر تو جیہ کی بانچھیں ہی کھل گئیں۔ جبکہ جیجا جی کا رنگ ہمیں دیکھ کر پیلا پڑ گیا۔ شاید وہ ابھی تک کل والے پچاس ہزار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

animated087.gif
 
ماوراء

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

ماور ساری قصے میں یہ مجھے سب سے پسند آیا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
میں ساتھ سموسے کھا رہی ہوں جیسے ہی یہ پڑھا میرے ہاتھ سے گر گیا پلیٹ میں واپس
zzzbbbbnnnn.gif
:laugh: افُ ۔ ۔ ۔
سموسے کھا رہی ہیں؟:(
رات میں سوچ رہی تھی کہ ولیمہ پر کیا کیا ہو گا، تو یہ بھی ذہن میں آ گیا۔ مجھے سارہ کے مسکارے والی بات پر اور اس بات پر خود بھی بہت ہنسی آئی۔ اگر سوچا جائے کہ ایسا حقیقت میں ہوا ہے۔ تو بہت ہنسی آتی ہے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
گانے کے کچھ الفاظ میں اس لیے کھا گئی کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی ان کی۔:eek:

ڈالی سے ناطہ توڑ کے
اپنا رس رنگ نچوڑ کے
سونی ہتھیلی پہ کھل جائے گی
مہندی تو مہندی ہے رنگ لائے گی
ہلکی گلابی مہندی رچی تو
دلہا ملے گا حسین
گہری رچی تو آئے گا ایسا
ہو گا جو من کا رنگیلا
بابل کا آنگن چھوڑ کے
جنموں کا بندھن جوڑ کے
بیٹی گھر پرائے جائے گی
مہندی تو مہندی ہے رنگ لائے گی
مہندی رچے تیری خوشیاں بڑھیں
تجھے میری عمر لگ جائے
ہر پل بری نظروں سے بچائے
بھاگ سہاگ بڑھائے
ہے یہ نشانی سہاگ کی
لالی ۔۔۔
چاہے پتھر پہ پس جائے گی
مہندی تو مہندی ہے نگ لائے گی
مہندی یہ بولی آ میری بہنا
تیری ہتھیلی سجا دوں
آنکھوں میں سپنے بھر دوں ملن کے
ساجن کی پیاری بنا دوں
سپنوں کا راجہ آئے گا
دلہن کو سنگ لے جائے گا
سجنی ساجن سے مل جائے گی
مہندی تو مہندی ہے رنگ لائے گی۔

سننے کے لیے
 
فہیم

لائبریرین
فہیم کالے سوٹ میں آئے تھے۔ فہیم نے ہلکے جامنی رنگ کی شرٹ اور گہرے جامنی رنگ کی ٹائی پہنی ہوئی تھی۔ لیکن انھیں تیاری کا وقت بہت کم ملا تھا، جلدی میں شاید وہ جوتے پہننا ہی بھول گئے تھے، اور گھر میں پہننے والے ہی جوتیوں میں ہی آ گئے۔ وہ تو عمار کے بتانے پر ہی انھیں احساس ہوا۔ پھر اس کے بعد فہیم اپنی سیٹ سے ایک بار بھی اٹھ نہ سکے۔

وہ کس کی شرارت تھی:mad:

میرے جوتے کس نے چپھائے تھے:mad:

اب تو مجھے شک ہوچلا ہے یہ آپ کی ہی شرارت تھی ماوراء;)
 
:great::zabardast1:
ویسے مکمل پوسٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ سارہ سے کوئی دشمنی اتاری جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:)
سب ہی اپنی آنکھیں مل کر اٹھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیکن لگتا تھا سارہ کسی سہانے خواب میں گم تھی۔ خواب سے باہر اس وقت اسے آنا پڑا جب باجو نے اس کی ہی جوتی کھینچ کر اس کو ماری۔ کچھ بڑبڑاتے ہوئے شکر ہے اٹھ ہی گئی۔
:haha:
زکریا اپنی گاڑی ہی ڈھونڈتے رہ گئے اور ہم ہوٹل کے دروازے پر پہنچ بھی گئے۔ وہ تو نبیل کا بھلا ہو کہ وہ زکریا کو اپنے ساتھ گاڑی میں لے آئے۔ ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کرنے کے لیے لڑکے والے لائن بنا کر پہلے ہی کھڑے تھے۔ زکریا پارکنگ میں اپنی گاڑی پہلے سے کھڑی دیکھ کر ادھر ادھر گھورنے لگے۔ خیر اس وقت تو کچھ بول بھی نہیں سکتے تھے۔
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ یہ اچھوتا خیال کہاں سے آگیا۔۔۔۔۔۔ گاڑی والا قصہ خوب رہا۔۔۔۔!
بہت کمال کا لکھا ہے سارا واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لاجواب!
 
امن ایمان

محفلین
The text that you have entered is too long (12791 characters). Please shorten it to 10000 characters long​

ماوراء ۔۔فورم پر اب ہم دل کھول کر تعریف بھی نہیں کرسکتے۔۔۔۔آپ والا پیغام۔۔ادھر بھی۔ :( ۔۔پوسٹ ایڈیٹ کررہی ہوں اب۔

ماوراء
flower.gif
flower.gif
flower.gif

آ بِگ بِگ ِبگ ہینڈ فار یو
flower.gif

رئیلی آمیزنگگگگگگگ پڑھ کر بہت بہت بہت اچھا لگا۔۔۔۔سب سے اچھا یہ کہ آپ کے اور میرے سوچنے کا انداز کتنااااااااااا ملتا جلتا ہے۔
smile.gif

یقین کریں کہ مجھے پوری پوسٹ A-1 لگی ہے۔۔۔میرے تعریفی الفاظ سے شاید آپ کو اتنا اندازہ نہ ہو سکے۔۔۔لیکن آپ نے سپرب لکھا ہے۔
smile.gif

خاص طور پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماوراء تو رونے بیٹھی ہوئی تھی۔ اور سارہ اس کے پاس کھڑے اسے طعنے دے رہی تھی کہ تم تو بیسویں صدی کی لڑکی نکلی، آجکل تو دلہنیں بھی نہیں روتیں، تم کیوں رونے بیٹھی ہوئی ہے۔ پتہ نہیں سارہ کیسی سخت دل لڑکی تھی، بھلا اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو چھوڑ کر بھی کسی کا جانے کو دل کرتا ہو گا۔

:grin:

ہم سب خوش تھے کہ پہلی شادی ایسی ہو گی جہاں خاندان والوں کا نام و نشان نہیں ہو گا۔ ذرا آزادی سے انجوائے کر سکیں گے۔ لیکن صبح صبح منتطمین اعلی نے ہمیں اچھی بھلی ڈانٹ پلا دی۔ نبیل کی گرج دار آواز سے اور زکریا کی کھا جانے والی آنکھوں سے سب ہی سہم گئے تھے۔

گریٹ۔۔۔۔ ویسے لگ رہا ہے کہ سچ مچ اگر ایسی کوئی تقریب ہوگئی تو یہ سب سچ ہوجائے گا۔۔۔ہیں ناااا۔۔۔۔؟؟؟؟ :grin:

ہم دونوں نے فہیم کو کہہ کر زکریا کی گاڑی کی چابی ان کے کمرے سے چپکے سے اٹھوائی اور بیوٹی پالر کی طرف روانہ ہو گئے۔ دو، تین گھنٹے بعد جب ہم گھر واپس آئے تو تقریباً سب ہی تیار تھے۔ سارہ کی تو ہمیں دیکھ کر چیخ ہی نکل گئی۔ باجو سارہ کی چیخ سن کر دوڑی ہوئی آئیں، تو ہمیں دیکھ کر چونک گئیں۔ پھر ہم سے گلہ کرنے لگیں کہ کس بیوٹی پالر سے تیار ہو کر آئی ہو؟

ہاہاہااہاہا
zzzbbbbnnnn.gif
ماوراء کہیں ہم پچھلے جنم میں بھولی بھٹکی ہوئی بہنیں تو نہیں تھیں۔۔۔؟ :grin:

فہیم کا جوتا، مہوش کی فائل۔۔۔شکفتے کی لسٹ۔۔۔۔ایک ایک لائن مزے کی تھی۔۔۔اور۔۔۔۔

ابھی ہم جیہ سے باتیں کرنے میں ہی مصروف تھے۔ کہ نیچے والے ہال میں اعلان ہوا۔ آج رات کی ہم سب کی واپسی کی فلائٹس ہیں۔ سب جلدی سے باہر آ جائیں۔ نبیل اور زکریا دونوں ہاتھ میں بیگ پکڑے کھڑے ہمارا انتظار کر رہے تھے۔ مرتے نہ تو کیا کرتے۔ سب منہ بنائے لائن بنا کر اپنے اپنے بیگ گھسیٹتے ہوئے نبیل اور زکریا کے پیچھے پیچھے چلنے لگے۔ ایرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی ہم سب کی آنکھ کھل گئی۔

biggrin.gif

کیپ اٹ اپ ماوراء ۔۔۔۔اب ہمارا اگلا پراجیکٹ کیا ہوگا۔۔۔۔اس کی پلاننگ ابھی سے کرتے ہی۔۔۔:)۔۔۔آپ نے میرا نام کرٹسی میں لکھ دیا۔۔۔۔جبکہ یہاں جو بھی لکھا۔۔۔صرف اور صرف آپ کی اپنی محنت ہے۔۔۔ ( سب بہت اچھا لگا۔۔۔خاص طور پر اپنی تعریفیں پڑھ کر بڑا مزا آیا
tongue.gif
۔۔۔اور حجاب کو بڑا مس کر رہی ہوں۔۔۔اتنے اہم موقع پر پتہ نہیں وہ کہاں گم ہو گئی ہیں :( )
 
تیشہ

محفلین
سموسے کھا رہی ہیں؟:(
رات میں سوچ رہی تھی کہ ولیمہ پر کیا کیا ہو گا، تو یہ بھی ذہن میں آ گیا۔ مجھے سارہ کے مسکارے والی بات پر اور اس بات پر خود بھی بہت ہنسی آئی۔ اگر سوچا جائے کہ ایسا حقیقت میں ہوا ہے۔ تو بہت ہنسی آتی ہے۔:grin:

ہاں کھا تو رہی تھی کل شام ، :confused: کیچپ ختم ہوگئی تو بغیر کیچپ کھانے پڑے ۔ لے کر آتی ہوں آج ۔
کیوں بچاری سارہ کو بدنام کرتی ہو :confused: :grin: اتنی نفاست سے وہ میک اپ کرتی ہے اپنا ، میں نے دیکھ رکھا ہے :grin:
اب :confused: تمھارا خود کا کیا حال ہے :confused: یہ نہ میں جانتی ہوں نہ ہی سارہ :-P:D
کیوں سارہ ؟ :grin:
 
ماوراء

محفلین
:great::zabardast1:
ویسے مکمل پوسٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ سارہ سے کوئی دشمنی اتاری جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:)

:haha:
شکریہ عمار۔ اور سارہ سے دشمنی۔۔۔؟؟ اب دیکھیں نہ میں دشمنوں کے ساتھ تھوڑا ہی ایسا مذاق کروں گی۔ اصل میں باجو کے بعد سارہ مجھ سے کلوز ہے۔ اب باجو تو مجھ سے بڑی ہیں اس لیے ان سے ایسا مذاق نہیں کر سکتی۔ اور بقول سارہ کے کہ کبھی لڑتی نہیں ہے۔ اور میرا بھی یہی خیال ہے کہ وہ اتنی میچور ہے کہ میرے کسی مذاق کا برا نہیں مانے گی۔ یا کسی کی باتوں میں آ کر غصہ نہیں کرے گی۔ بس اسی لیے میں نے بھی دھڑلے سے یہ سب لکھا ہے۔ اور ویسے بھی تنگ کرنے میں مزہ بھی تو آتا ہے نا۔ :p

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ یہ اچھوتا خیال کہاں سے آگیا۔۔۔۔۔۔ گاڑی والا قصہ خوب رہا۔۔۔۔!
بہت کمال کا لکھا ہے سارا واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لاجواب!
زکریا کی گاڑی کی تعریف بہت سنی ہے۔ بیوٹی پالر جانے کے لیے جب میں لکھ رہی تھی تو ایک دم زکریا کی گاڑی کا ہی خیال آیا۔ جو ہمیں جلدی سے وہاں پہنچا سکتی تھی۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
The text that you have entered is too long (12791 characters). Please shorten it to 10000 characters long​
ماوراء ۔۔فورم پر اب ہم دل کھول کر تعریف بھی نہیں کرسکتے۔۔۔۔آپ والا پیغام۔۔ادھر بھی۔ :( ۔۔پوسٹ ایڈیٹ کررہی ہوں اب۔
اب کیا کیا جا سکتا ہے۔ :confused:
ماوراء
flower.gif
flower.gif
flower.gif

آ بِگ بِگ ِبگ ہینڈ فار یو
flower.gif

رئیلی آمیزنگگگگگگگ پڑھ کر بہت بہت بہت اچھا لگا۔۔۔۔سب سے اچھا یہ کہ آپ کے اور میرے سوچنے کا انداز کتنااااااااااا ملتا جلتا ہے۔
smile.gif

یقین کریں کہ مجھے پوری پوسٹ A-1 لگی ہے۔۔۔میرے تعریفی الفاظ سے شاید آپ کو اتنا اندازہ نہ ہو سکے۔۔۔لیکن آپ نے سپرب لکھا ہے۔
smile.gif
امن، تم نے کچھ زیادہ تعریف نہیں کر دی؟؟:rolleyes: اب اتنا زیادہ شکریہ کرنا مجھے آتا نہیں ہے ورنہ تمھارا اس سے بھی زیادہ شکریہ ادا کرتی۔ ایک لفظ سے کام چلے گا نا؟ بہت شکریہ امن، اور سوچنے کا انداز ملتا ہے تو تبھی تو جیہ کی شادی کے لیے تم بھی رپورٹنگ کا ہی سوچ رہی تھی اور میں بھی۔:grin:

ہم سب خوش تھے کہ پہلی شادی ایسی ہو گی جہاں خاندان والوں کا نام و نشان نہیں ہو گا۔ ذرا آزادی سے انجوائے کر سکیں گے۔ لیکن صبح صبح منتطمین اعلی نے ہمیں اچھی بھلی ڈانٹ پلا دی۔ نبیل کی گرج دار آواز سے اور زکریا کی کھا جانے والی آنکھوں سے سب ہی سہم گئے تھے۔

گریٹ۔۔۔۔ ویسے لگ رہا ہے کہ سچ مچ اگر ایسی کوئی تقریب ہوگئی تو یہ سب سچ ہوجائے گا۔۔۔ہیں ناااا۔۔۔۔؟؟؟؟ :grin:
نہیں امن، سچ مچ میں اگر ایسا ہوا تو نبیل اور زکریا کی نظروں کے سامنے کوئی بھی نہیں آئے گا۔نہ ہی کوئی ڈانٹ اور نہ ہی کوئی کھا جانے والی آنکھ نظر آئے گی۔:p

ہم دونوں نے فہیم کو کہہ کر زکریا کی گاڑی کی چابی ان کے کمرے سے چپکے سے اٹھوائی اور بیوٹی پالر کی طرف روانہ ہو گئے۔ دو، تین گھنٹے بعد جب ہم گھر واپس آئے تو تقریباً سب ہی تیار تھے۔ سارہ کی تو ہمیں دیکھ کر چیخ ہی نکل گئی۔ باجو سارہ کی چیخ سن کر دوڑی ہوئی آئیں، تو ہمیں دیکھ کر چونک گئیں۔ پھر ہم سے گلہ کرنے لگیں کہ کس بیوٹی پالر سے تیار ہو کر آئی ہو؟

ہاہاہااہاہا
zzzbbbbnnnn.gif
ماوراء کہیں ہم پچھلے جنم میں بھولی بھٹکی ہوئی بہنیں تو نہیں تھیں۔۔۔؟ :grin
:
ایک ہی مہینے میں دنیا میں آئے تھے ہم۔ ستاروں کا کچھ تو اثر ہو گا نا۔:grin:

کیپ اٹ اپ ماوراء ۔۔۔۔اب ہمارا اگلا پراجیکٹ کیا ہوگا۔۔۔۔اس کی پلاننگ ابھی سے کرتے ہی۔۔۔:)۔۔۔آپ نے میرا نام کرٹسی میں لکھ دیا۔۔۔۔جبکہ یہاں جو بھی لکھا۔۔۔صرف اور صرف آپ کی اپنی محنت ہے۔۔۔ ( سب بہت اچھا لگا۔۔۔خاص طور پر اپنی تعریفیں پڑھ کر بڑا مزا آیا
tongue.gif
۔۔۔اور حجاب کو بڑا مس کر رہی ہوں۔۔۔اتنے اہم موقع پر پتہ نہیں وہ کہاں گم ہو گئی ہیں :( )
چلو، امن آن لائن آؤ گی تو کچھ سوچتے ہیں۔ ویسے جو ٹیپ ہم نے زکریا کو دی ہے نا۔ اس کی رپورٹ ہم انہی چاروں سے لکھوائیں گے۔ lol (اچھا شاید میں ان چوہدریوں کی صحیح وضاحت نہیں کر سکی۔ وہ محب، رضوان، ظفری اور قیصرانی تھے۔ میں نے پوسٹ ایڈیٹ کرنے کی کوشش کی۔لیکن وہی میسج۔۔دس ہزار سے زیادہ الفاظ ہو جاتے ہیں۔)
امن، حجاب کے ہاتھ میں درد ہے۔ اسی وجہ سے کم آ رہی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں کھا تو رہی تھی کل شام ، :confused: کیچپ ختم ہوگئی تو بغیر کیچپ کھانے پڑے ۔ لے کر آتی ہوں آج ۔
کیوں بچاری سارہ کو بدنام کرتی ہو :confused: :grin: اتنی نفاست سے وہ میک اپ کرتی ہے اپنا ، میں نے دیکھ رکھا ہے :grin:
اب :confused: تمھارا خود کا کیا حال ہے :confused: یہ نہ میں جانتی ہوں نہ ہی سارہ :-P:D
کیوں سارہ ؟ :grin:
باجو، میک اپ نہ آنے سے بھی کوئی بدنام ہوتا ہے؟؟:grin: مذاق میں لکھا ہے سب۔ اور سارہ کا حال تو میں بھی نہیں جانتی تھی۔ کوئی بھی کسی کا نہیں جانتا۔:p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ یہاں بھی یہی سماں ہے محفل پر یعنی شادی کا۔۔۔ اور ادھر میں منگنی و شادیوں میں۔۔۔ !
یہاں تو اتنے بہت سے نئے تھریڈز اور پیغامات جمع ہو گئے ہیں۔۔۔ ماوراء ابھی اُس دن تو بات ہو رہی تھی م س ن پر کہ کیا کیا کرنا ہے جویریہ کی شادی میں۔۔۔ اتنا جلدی سب ہو بھی گیا۔۔۔ اچھا ابھی دیکھتی ہوں سب پیغامات اور کیا کیا تیاریاں کیں سب نے ادھر :)
 
Top