جیون ساتھی

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کبھی پولیس کے ہتھے نہیں لگے کہ ایک سٹیٹمنٹ وہ بھی لیتے ہیں۔ :wink: اور وہ تذکیر و تانیث، جنس اور لیبارٹری سب بتا دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
تو پھر آپ کو پولیس کے مشہور نام سے بلانے کی اجازت ہے؟ :twisted: ساتھ میں سابق لگا دیں گے۔

کتنے “ سابق “ لگائیں گے، میں نے پاکستان میں 4، 5 جگہ ملازمت کی ہے۔ ان میں ایک وفاقی دفاعی محکمہ بھی شامل ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
100 فیصد تجربہ ہے، تین سال تک پولیس کی نوکری کی ہے۔

اللہ خیر کرے
کہاں کہیں پاکستان میں تو نہیں کی نہ

پاکستان میں ہی کی تھی۔




:? آپ نے پہلے تو کبھی زکر نہیں کیا تھا ؟ :roll:
:lol: اب سمجھ آگئی جب جب پولیس کی بات ، ذکر ہوتا رہا ہے آپ سب سے آگے آگے ہوتے تھے انکی موجودہ برائیوں کے بارے میں بتانے والے ۔ :p یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا آپ بھی ان میں شامل رہے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
100 فیصد تجربہ ہے، تین سال تک پولیس کی نوکری کی ہے۔

اللہ خیر کرے
کہاں کہیں پاکستان میں تو نہیں کی نہ

پاکستان میں ہی کی تھی۔

:? آپ نے پہلے تو کبھی زکر نہیں کیا تھا ؟ :roll:
:lol: اب سمجھ آگئی جب جب پولیس کی بات ، ذکر ہوتا رہا ہے آپ سب سے آگے آگے ہوتے تھے انکی موجودہ برائیوں کے بارے میں بتانے والے ۔ :p یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا آپ بھی ان میں شامل رہے ہیں ۔

آپ نے پہلے کبھی پوچھا ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
میں بھی کہوں‌ آپ میں بڑی مخصوص قسم کی خرابیاں‌ ہیں :p

عبد اللہ صاحب خوبیاں خرابیاں سب میں ہی ہوتی ہیں۔
مجھ میں آپ کو مخصوص تو نظر آ گئیں، لیکن جو آپ میں عام سی ہیں وہ نظر نہیں آئیں۔

آپ پر تو وہی مثال پوری آتی ہے کہ اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا اور دوسرے کی آنکھ میں بال بھی نظر آ جاتا ہے۔

تلملائیے گا نہیں۔
 

بدتمیز

محفلین
میرا نام عبداللہ نہیں لیکن میں عبداللہ ہوں۔ ویسے حرکات سے تو نہیں لگتا کہ ہوں :p
یار میرے میں تو ہونی ہیں کیونکہ میں کبھی اجلے کپڑوں‌والا بزرگ بننے کی کوشش نہیں کرتا آپ میں کیوں ہیں؟ :p
 

شمشاد

لائبریرین
آپ مانیں یا نہ مانیں عبد اللہ تو آپ ہیں ہی چاہے آپ کو لگے یا نہ لگے۔

اور ہر انسان میں خوبیاں بھی ہوتی ہیں اور خامیاں بھی، فرق ہے تو یہ کہ ہر ایک میں نسبت مختلف ہوتی ہے۔
 
Top