جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

میم نون

محفلین
وعلیکم السلام
نون بھیا مجھے پکا یقین ہے بھابھی آ گئی ہیں
اسی لیے آپ نہیں آتے اب

السلام علیکم مقدس بہن آپ کیسی ہیں؟
نہیں تو، فی الحال تو پاکستان میں ہی ہیں، لیکن انشاء اللہ بہت جلد آ جائیں گی۔
پچھلے ہفتے یہاں سے ویزہ نکلا ہے اب چند ہفتوں کی بات ہے انشاء اللہ :)
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم مقدس بہن آپ کیسی ہیں؟
نہیں تو، فی الحال تو پاکستان میں ہی ہیں، لیکن انشاء اللہ بہت جلد آ جائیں گی۔
پچھلے ہفتے یہاں سے ویزہ نکلا ہے اب چند ہفتوں کی بات ہے انشاء اللہ :)
میں بالکل ٹھیک بھیا
اچھا جی۔۔ تو یہ بات ہے پھر آپ جاب سے آکر اسکائپ آن کر کے ان سے باتیں کرتے رہتے ہوں گے
ہی ہی ہی ہی
ہیں ناں بھیا
 

میم نون

محفلین
میں بالکل ٹھیک بھیا
اچھا جی۔۔ تو یہ بات ہے پھر آپ جاب سے آکر اسکائپ آن کر کے ان سے باتیں کرتے رہتے ہوں گے
ہی ہی ہی ہی
ہیں ناں بھیا

ہا ہا ہا، جی کچھ ایسی ہی بات ہے :D

آج سونے ہی والا تھا کہ ادھر کو نکل آنے کو دل کیا، اور میں حاضر
 

میم نون

محفلین
اوہو زین بھائی تو ہماری بات کو برا مان گئے۔ بھائی میں تو مزاقا کہہ رہا تھا، میرا شتونگڑا شائد آپکو سمجھ نہیں آیا ;)
 
Top