جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

شمشاد

لائبریرین
او جناب سوری سوری مجھے اس وقت اوتار ہی نہیں نظر آرہا تھا اب نظر آگیا ہے

ویسے یہ فورم کہاں کا ہے کیا یہ پاکستانی فورم ہے میرا تعلق تو پاکستان سے ہے

اور ہاں یہاں امریکہ، اٹلی اور فن لینڈ سے بھی اراکین آتے ہیں۔ بحرین سے بھی ہیں۔

امید ہے میم نون کا گلہ دور ہو گیا ہو گا۔
 

تبسم

محفلین
اب کچھ دن ہی رہوں گی اُس کے باد آجاؤں گی روز آپ بیزا ہو جائیں گے میرے سے یہ کیا تبسم بھاگو یہاں سے کہنہ
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کچھ دن رہو گی، پھر کہاں جانا ہے؟

اور تم سے بھلا کیسے بیزار ہوں گا، تم اتنی معصوم سی باتیں کرتی ہو، تم سے باتیں کر کے تو مزہ آتا ہے۔
 

تبسم

محفلین
ابھی کچھ دن رہو گی، پھر کہاں جانا ہے؟

اور تم سے بھلا کیسے بیزار ہوں گا، تم اتنی معصوم سی باتیں کرتی ہو، تم سے باتیں کر کے تو مزہ آتا ہے۔
کچھ دن مصروف رہوں گی اوس کے باد تو فورست ہی فورست ہے
اچھا دیکھ تے ہیں کتنے دن مجھے چھل سکتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو صحیح ہے لیکن مصروفیات ہیں کیا، کپڑے دھونے ہیں، استری کرنے ہیں، کھانا بنانا ہے، برتن دھونے ہیں، وغیرہ وغیرہ
 

محمدعمر

محفلین
لو جی میں بھی آ گیا ہوں یہاں پر

لیکن شمشاد بھائی کی یہاں پر پوسٹنگ دیکھ کر تو بالکل نہیں لگتا کہ وہ کم آتے ہیں
 
Top