جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

بانیاز خان

محفلین
وہ مقدس نے اپنے متعلق لکھا ہے کہ "اب میں بھی کم ہی آتی ہوں " تو ظاہر ہے میں مقدس ہی ہے۔
او جناب سوری سوری مجھے اس وقت اوتار ہی نہیں نظر آرہا تھا اب نظر آگیا ہے

ویسے یہ فورم کہاں کا ہے کیا یہ پاکستانی فورم ہے میرا تعلق تو پاکستان سے ہے
 
شمشاد

لائبریرین
یہ فورم بین الاقوامی ہے۔ اردو زبان کی نسبت سے آپ اسے پاکستانی کہہ سکتے ہیں۔ اور یہ بھی کہ زیادہ تر اراکین پاکستانی ہی ہیں۔ حالانکہ اس فورم پر ہندوستانی اور برطانوی اراکین بھی ہیں۔
 
ٹھیک ہے جناب میں سمجھ گیا بہت شکریہ
 
تبسم

محفلین
مجھے تو تبسم ہی نظر آ ر ہی ہے.

تبسم تم نے کمپیوٹر کورس بھی کیے ہیں یا دلچسپی ہے کچھ سیکھنے میں.
ms officeکیا ہے اورtalyکیا اور فوٹوشاپ کیا ہے اور ہاڈویرکورس کررہی تھی ایک مہینہ میں ہی اُستا بھا گ گیے جس دن بھی ہم سوال کر تے اُس کے دوسرے دن سے ہی آنا بند کر دیتےایک مہینہ تک تو ایساہی رہا اُس کے بعد جو گئے پھر کبھی نظر نہیں آئے وہ کورس ادھورہا رہے گیا
 
MS Office میں word, excel, powerpoint, access کیے ہیں یا اس کے علاوہ بھی چند اور ایپلیکیشنز کی ہیں۔

taly کیا ہے

فوٹو شاپ تو کافی مفید ہے ، اس کا مطلب ہے گرافکس کا کام تم سے لیا جا سکتا ہے۔

ہارڈ وئیر میں کس چیز میں دلچسی ہے ، کیا A+ کر رہی تھی یا اس سے ملتا جلتا کورس تھا۔
 
میم نون

محفلین
یہ فورم بین الاقوامی ہے۔ اردو زبان کی نسبت سے آپ اسے پاکستانی کہہ سکتے ہیں۔ اور یہ بھی کہ زیادہ تر اراکین پاکستانی ہی ہیں۔ حالانکہ اس فورم پر ہندوستانی اور برطانوی اراکین بھی ہیں۔
جناب ہم کم کیا آنے لگے آپ تو ہمیں بھول ہی گئے اور ہمیں تو بھولا سو بھولا ہمارے ملک کو بھی بھول گئے :eek:
 
Top