جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

محمد امین

لائبریرین
حاضری رجسٹر شمشاد بھائی اپنے سینے سے لگا کر رکھتے ہیں تاکہ کوئی پار کرکے دوسروں کی پروکسی نہ لگا دے :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے حاضری رجسٹر رکھ کر کیا کرنا ہے۔ وہ تو اسکول میں جو کینٹین والی مائی تھی، وہ لے گئی تھی رجسٹر۔
 

میم نون

محفلین

ابو یاسر

محفلین
بھائی آج کل میں بھی کم آتا ہوں
وجہ: کیونکہ ابھی تک نیٹ کا کوئی تسلی بخش انتظام نہ ہوسکا
ریلائنس کا 3جی کنکشن لیا تھا وہ بھی مختلف اسکیم کی وجہ سے بہت پریشان کن ثابت ہوا
 

ابو یاسر

محفلین
نہیں حل ہوا بھائی
ابھی ایک نیا سم خریدا ہے جب تک اس میں جان ہے نیٹ ہے ، پچھلی بار اچانک بند (بلاک) ہوگیا تھا
ایک عزیز سے ملنے دہلی جانا ہے وہاں سے لوٹ کر ہی کوئی کنکشن لونگا
ویسے ان عزیز کو آپ بھی جانتے ہیں :)
 
Top