تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

Rehmat_Bangash

محفلین
وعلیکم السلام، جناب محمد شہریار امین بھائی ، اُمید ہے اردو محفل پر آپ کاوقت بہت اچھا گزرے گا۔
 
تلمیذ

لائبریرین
محفل میں آپ کا دلی خیر مقدم ہے۔
جناب خلیل الرحمن صاحب تو ہمارے بہت محترم اور اہل علم ساتھی ہیں۔ ان کے عزیز سے بھی ہمیں ویسی ہی توقع ہے۔
 
جبکہ کسی ممبر کو کسی دھاگے پر بلانے کے لیے اسے "ٹیگ" کیا جائے گا
ٹیگ کے لیے @ لکھ کر بغیر کسی وقفے کے مطلوبہ ممبر کا یوزر نیم لکھیں اور پوسٹ کر دیں۔ایسے
محمد شهريار امين
جی بہت شکریہ۔ ٹیگ کرنے کا طریقہ ابھی تک واضح نہیں ہوا۔ انشاللہ وہ بھی آجاے گا۔
 
جی بہت شکریہ۔ ٹیگ کرنے کا طریقہ ابھی تک واضح نہیں ہوا۔ انشاللہ وہ بھی آجاے گا۔
ایسے کریں اسی پیغام میں جہاں آپ نے میرا عکس لیا ہے،جہاں "محسن وقار علی نے کہا" لکھا ہے اس میں سے میرے نام کو کاپی کریں۔ایسے "محسن وقار علی" اور اس کے شروع میں @ ڈال کر پوسٹ کر دیں۔مجھے ٹیگ ہو جائے گا۔یہی طریقہ کسی اور ممبر کے لیے بھی آزما سکتے ہیں
 
@
محسن وقار علی
 
KwULv.png
 
Top