جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 19, 2014

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ آپ کیا اِدھر اُدھر گھومتے رہتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ماشاء اللہ!

    بہت بہت مبارک ہو امجد بھائی!

    میری طرف سے بھی ڈھیروں نیک تمنائیں۔:)(y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ آپ کیا سب کو گھوماتے رہتے ہیں ۔۔۔ ;)
    نوکیا 1202 اور 1600 ۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یوٹیوب کا ربط یہ رہا ۔۔۔
    ہمارے پیارے راج دلارے امجد بھائی ۔۔ سدا خوش رہیں ۔۔ یقین جانیں آپ کی وجہ سے میرے چہرے پر مسکراہٹ کافی دیر تک رہی ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    لوگوں کو فیچرز بتا رہا تھا بھئی:laugh1:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    رہنے دیتے عمر بھائی :sneaky::unsure:;):barefoot:
    خود ہی دیکھ لیتے سب :bulgy-eyes::beat-up:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب دیکھ لیں گے ۔۔ یوٹیوب کہاں چلتا ہے پاکستان میں ۔۔
     
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں کچھ دیر خود حیرت میں تھا کہ یہ مووی والا فیچر کیسے ممکن ہے بھلا ان فونز میں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    Tor Browser کے ذریعے یو ٹیوب دیکھی جا سکتی ہے بغیر اشتہارات اور کسی سائٹ کے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پھر آپ نے دیکھا کہ اس میں کیسے چمتکار کے بغیر ممکن ہے ویڈیو دیکھنا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی کیا خوب چمتکار تھا ۔۔۔
    اس سائیٹ کا بتا کر آپ نے سب کے لیے آسانی پیدا کی ہے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اعلٰی تصویر کشی اور بہت عمدہ کمپوزیشن۔۔
    مگر بی بی سی والوں نے ان کبوتروں کو فاختائیں لکھا ہے۔۔ اور اب تک جتنی فاختائیں میں نے دیکھی ہیں ان میں سے کوئی بھی ایسی نہیں۔۔۔ مگر کبوتر اکثر ایسے دیکھے ہیں۔۔۔ چلئے خیر، دونوں کزنز ہونگے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    ز بردست
    بہت مبارکباد قبول کیجئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت مبارک ہو پیارے بھائی :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت مبارک ہو آپ کو یہ تو بڑے فخر کی بات ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہوجناب۔ واقعی فخر اور خوشی کی بات ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر