عمر سیف

محفلین
یوٹیوب کا ربط یہ رہا ۔۔۔
ہمارے پیارے راج دلارے امجد بھائی ۔۔ سدا خوش رہیں ۔۔ یقین جانیں آپ کی وجہ سے میرے چہرے پر مسکراہٹ کافی دیر تک رہی ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
پھر آپ نے دیکھا کہ اس میں کیسے چمتکار کے بغیر ممکن ہے ویڈیو دیکھنا۔
جی کیا خوب چمتکار تھا ۔۔۔
Tor Browser کے ذریعے یو ٹیوب دیکھی جا سکتی ہے بغیر اشتہارات اور کسی سائٹ کے
اس سائیٹ کا بتا کر آپ نے سب کے لیے آسانی پیدا کی ہے ۔۔۔
 

فرخ

محفلین
اعلٰی تصویر کشی اور بہت عمدہ کمپوزیشن۔۔
مگر بی بی سی والوں نے ان کبوتروں کو فاختائیں لکھا ہے۔۔ اور اب تک جتنی فاختائیں میں نے دیکھی ہیں ان میں سے کوئی بھی ایسی نہیں۔۔۔ مگر کبوتر اکثر ایسے دیکھے ہیں۔۔۔ چلئے خیر، دونوں کزنز ہونگے۔۔۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم،
آج اپنا نام اردو میں گوگل کیا تو پتہ چلا کہ ہماری کھینچی ہوئی ایک عدد فوٹو بی بی سی اردو کی زینت بھی رہی ہے۔ سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔

جوڑے
131209162443_doves_5_976x549_amjadmiandad.jpg



جوڑوں کے موزوں پہ صارفین کی جانب سے بھیجی گئی فوٹو گرافی سے سیلیکٹڈ فوٹوز کی گیلری


لنک: بی بی سی اردو

بہت مبارک ہو پیارے بھائی :) :)
 
Top