جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

قمراحمد

محفلین
info_n12.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ظفری بھائی میں نے صحیح ہی لکھے ہیں، نہیں تو میری عمر میں خاصا فرق پڑ جائے گا۔
 

ابو یاسر

محفلین
ویسے اس تھریڈ کے موضوع کے حساب سے سوچا جائے تو
اگر جوانی میں سونا بڑھاپے کے لیے مفید ہے تو ڈاکٹروں کی فیس کون دے گا
کیونکہ بندہ 40 کے بعد عموما ذیابطیس اور دیگر امراض میں مبتلا ہونے لگتا ہے
اس طرح جوانی سو کر بتائی تو آدمی اخراجات کے بوجھ تلے دب کر بڑھاپے کے شروعات میں ہی نکل لے گا
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں، اسی لیے یہ بھی تو کہتے ہیں کہ سگریٹ پینے والے افراد کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔
 

زونی

محفلین
ابھی اور کتنا بوڑھا ہونا ہے آنٹی آپ نے؟ 85 سال کی تو ہو چکی ہیں۔




شمشاد بھائی آپکی آنٹی کو تو 185 سال کا ہونا چاہیئے اور ویسے بھی 85 سال میں کوئی بوڑھا تھوڑی ہو جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔:grin:

نوٹ۔۔۔ یہاں موضوع بحث خواتین ہیں ۔۔۔۔ مرد حضرات پڑھ کے خوش نہ ہوں ۔:rolleyes:
 
Top