جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

شمشاد

لائبریرین
اوہو تو اس کا مطلب ہوا کہ خواتین کی جوانی کی بھرپور نیند صحت مند بڑھاپے کی ضمانت ہے۔

تو پھر یہ غیر شادی شدہ خواتین کے متعلق ہو گا، شادی شدہ خاتون ذرا سو کر تو دیکھے، ساسو ماں جھاڑو پکڑ کر سرہانے کھڑی ہوں گی۔
 
زونی

محفلین

ہمیشہ ڈرانے والی بات ہی کرینگے ۔۔۔۔۔۔

:rolleyes:
 
وعلیکم السلام۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟

جی بٹیا رانی ہم نے کل بھی اس دھاگے میں آپ کو دیکھا تھا اور سلام بھی کیا تھا غالباً لیکن اس کے فوراً بعد شاید آپ آف لائن ہو گئی تھی۔ :)
 
زونی

محفلین
:)
وعلیکم السلام۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟

جی بٹیا رانی ہم نے کل بھی اس دھاگے میں آپ کو دیکھا تھا اور سلام بھی کیا تھا غالباً لیکن اس کے فوراً بعد شاید آپ آف لائن ہو گئی تھی۔ :)

الحمدللہ صحت بحال ہوئی ھے ابھی اور سردی میں بھی کچھ کمی آئی ھے یہاں۔۔۔۔۔:)

بلکل بجلی چلی گئی تھی کل بھی ہمیشہ کی طرح اور آپکا پیغام ابھی دیکھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 
طالوت

محفلین
کچھ لگ بھگ ساڑھے اٹھائیس برس جوانی میں شامل ہیں تو میں بھی کچھ نیند پوری کر لوں ؟ شاید اسی لئے کہا گیا کہ “گئی جوانی ہتھ نہ آوے بہویں لکھ خوراکاں کھائیے“ اسی طرح “گئی نیندر ہتھ نہ آوے بہویں لکھ ڈاکٹراں کول دھکےکھائیے“
وسلام
 
ظفری

لائبریرین
چاچو آپکو تو یاد ہو گا ناں میرا سن پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہی سمجھائیں شمشاد بھائی کو:battingeyelashes:

بھتیجی جی ! میں اب کیا سمجھاؤں ۔۔۔۔ یہ غالباً پلاسی کی جنگ کا واقعہ ہے ۔ مگر اتنی پرانی بات اب کسے یاد ہوگی ۔ میرا خیال ہے اس سلسلے میں مورخ مبارک علی سے رابطہ کرنا پڑے گا ۔ :grin:
 
Top