جوائن پاکستانی فورسز

عسکری

معطل
اس دھاگے میں جہان تک مجھے پتا ہوا پاکستانی فورسز میں بھرتیوں کانٹریکٹ بھرتیوں یا کسی بھی قسم کی جاب کا آپ سے شئیر کر دوں گا ۔ یاد رہے افواج میں موجود لوگوں کو ہر خبر ہوتی ہے اسلئیے وہ اپنے قریبی دوست رشتے داروں کو اپڈیٹ رکھتے ہیں اور پھر لوگ کہتے ہیں یہ اپنے جاننے والے بھرتی کرتے ہیں حالانکہ اخبار میں اشتہار اور اعلانات کی طرف یہی لوگ دیکھتے تک نہیں ۔
 
عسکری

معطل
2012 اے پاکستان نیوی جوائن کریں
3_Join-Pak-Navy.png

16 سے 21 سال کے جوان جنکا قد پانچ فٹ 4 انچ یا اس سے زیادہ ہو جلد سے جلد قریبی نیول سلیکشن اینڈ ریگروٹنگ سینٹر سے رابطہ کریں :bighug: یا پھر جوائن پاکستان نیوی کی ویب پر رجسٹر ہوں باقی تمام تٍاصیل نیچے درج ہیں یاد رہے ایک مہینہ ہے اس کام کا 25 نومبر کو آخری تاریخ ۔ ہر علاقے کی معلومات سب سے بہتر اسی کا ریگروٹنگ سینٹر دے سکتا ہے ۔ ایچ ایس ایس سی اے لیول میں 80 فیصد مارکس لازمی شرط ہے ۔

1_Join-Pak-Navy.png

2_Join-Pak-Navy.png
 
سید ذیشان

محفلین

80 فی صد کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟

اتنا تو یونیورسٹی میں اڈمیشن کا نہیں ہوتا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ 65 فی صد کے آس پاس ہے۔
 
یوسف-2

محفلین
پاکستانی صاحب کیا آپ واقعی آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں؟
ویسے آپ کا سوال ”غیر ضروری “ ہےکہ کوئی سیکریٹ ایجنٹ کبھی اس بات کا ”اقرار“ نہیں کرتا :) ویسے اگر ہوں بھی تو ایک ”پاکستانی“ کا ”آئی ایس آئی ایجنٹ“ ہونا تو بڑے فخر کی بات ہے۔:) لوگ تو پاکستانی ہوتے ہوئے را، سی آئی اے اور نہ جانے کس کس کے ایجنٹ بلکہ ڈبل بنے پھرتے ہیں۔ :eek:
 
Top