عسکری
معطل
اس دھاگے میں جہان تک مجھے پتا ہوا پاکستانی فورسز میں بھرتیوں کانٹریکٹ بھرتیوں یا کسی بھی قسم کی جاب کا آپ سے شئیر کر دوں گا ۔ یاد رہے افواج میں موجود لوگوں کو ہر خبر ہوتی ہے اسلئیے وہ اپنے قریبی دوست رشتے داروں کو اپڈیٹ رکھتے ہیں اور پھر لوگ کہتے ہیں یہ اپنے جاننے والے بھرتی کرتے ہیں حالانکہ اخبار میں اشتہار اور اعلانات کی طرف یہی لوگ دیکھتے تک نہیں ۔
یا پھر جوائن پاکستان نیوی کی ویب پر رجسٹر ہوں باقی تمام تٍاصیل نیچے درج ہیں یاد رہے ایک مہینہ ہے اس کام کا 25 نومبر کو آخری تاریخ ۔ ہر علاقے کی معلومات سب سے بہتر اسی کا ریگروٹنگ سینٹر دے سکتا ہے ۔ ایچ ایس ایس سی اے لیول میں 80 فیصد مارکس لازمی شرط ہے ۔
