جوائن پاکستانی فورسز

وجی

لائبریرین
اس میں مذاق کہاں تھا مین نے تو عمومی بات کی :(

اب کیا کہا جائے کہ سمجھنے کے لیئے اشارہ کافی ہوتا ہے
باقی ماننے کو آپ کچھ بھی مان سکتے ہیں
مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہرکوئی آپ کی یا کسی ادارے کی بات کی ہاں میں ہاں ملائے
 
قیصرانی

لائبریرین
جو کام میں کرتا ہوں، اس پر فخر کرتا ہوں۔ ورنہ وہ کام ہی نہیں کرتا۔ اچھا ہے کہ آپ شرمندگی سے بچنے کے لئے ایسا کام ہی نہیں کرتے۔ ویسے بھی اس ملک میں کس کو پروا ہے کہ کون اپنی جان پر کھیل کر ملک کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بس کھائیں پیئں اور عیش کریں
 
بھائی آپ کوئی بھی کام کریں اس پر فخر بھی کریں تو مجھے اس سے کوئی اعتراض نہیں
مگر جب آپ کسی بھی ایجنسی کا نام لیں اور کہیں کہ یہ کام بہت فخر والا ہے
تو میرے نزدیک نہیں ہے بس ۔
 
عسکری

معطل
اب کیا کہا جائے کہ سمجھنے کے لیئے اشارہ کافی ہوتا ہے
باقی ماننے کو آپ کچھ بھی مان سکتے ہیں
مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہرکوئی آپ کی یا کسی ادارے کی بات کی ہاں میں ہاں ملائے
آپ کو پورا حق ہے جناب ہم نے کب کسی کو زبردستی کہا کہ پسند کریں ہو سکتا ہے جو میں سوچتا ہوں آپ اس سے متضاد سوچتے ہوں اس میں کیا برا ہے ؟ مجھے آپ کی کسی بات پر کوئی آبجیکشن نہیں ہے میرے بھائی
 
عسکری

معطل
بھائی آپ کوئی بھی کام کریں اس پر فخر بھی کریں تو مجھے اس سے کوئی اعتراض نہیں
مگر جب آپ کسی بھی ایجنسی کا نام لیں اور کہیں کہ یہ کام بہت فخر والا ہے
تو میرے نزدیک نہیں ہے بس ۔
اختلاف رائے ہو سکتا ہے اس میں بھی کوئی ٹینشن نہیں :mrgreen::bighug:
 
عسکری

معطل
چلیں جی نیوی کے بعد اب نمبر ہے پاکستان آرمی کے پی ایم اے 131 کا۔ آفیسرز بن کر ہمیں نا بھول جانا
:mrgreen:

1.png

2.png

3.png

4.png

5.png

6.png
 
عسکری

معطل
پاکستان ائیر فورس جوائن کریں مزید 10 دن کے لیے یہ پوسٹیں کھلی ہیں

Join Pakistan Air Force As Ground Combatier

سپیشل انٹری
GC SPECIAL ENTRY – 1302
Age: 16 to 22 Years on 18 Feb, 2013
Nationality: Male citizens of Pakistan
Marital Status: Single
Height: Male: 175 cm
Note:
Educational Qualifications Matric with Elective Science having 50% total marks and 45% (68/150) marks in English.

بلوچستان کوئٹہ

GC (BALOCH) – 1302 – QUETTA DISTRICT
Age: 16 to 22 Years on 18 Feb, 2013
Nationality: Male citizens of Pakistan
Marital Status: Single
Height: Male: 175 cm
Note:
Educational Qualifications Matric with Science having 45% total marks and 45% marks in English subject.

رورل ایریاز آل پاکستان
GC (RURAL) – 1302
Age: 16 to 22 Years on 18 Feb, 2013
Nationality: Male citizens of Pakistan
Marital Status: Single
Height: Male: 175 cm
Note:
Educational Qualifications Matric with Science from approved far-flung and rustic areas having 50% total marks and 33% marks in English subject .

بلوچ کوئٹہ سے باہر
GC (BALOCH) – 1302 – OTHER THAN QUETTA
Age: 16 to 22 Years on 18 Feb, 2013
Nationality: Male citizens of Pakistan
Marital Status: Single
Height: Male: 175 cm
Note:
Educational Qualifications Baloch domiciled candidates belonging to entire Balochistan Province except Quetta district having 45% marks in Matric and 33% marks in English Subject.

مزید معلومات کے لیے صبح 8 بجے سے دن دو بجے تک اپنے نزدیکی ائیر فورس ریکروٹنگ سینٹر سے رجوع کریں
 
علی خان

محفلین
عسکری بھائی۔ ایک میڑک پاس بندہ بغیر کسی سفارش کے پاک آرمی کسطرح جائن کر سکتا ہے۔ کیا آپ اس میں کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی۔ ایک میڑک پاس بندہ بغیر کسی سفارش کے پاک آرمی کسطرح جائن کر سکتا ہے۔ کیا آپ اس میں کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
میٹرک پاس بندہ عمر 23 سال سے کم ہو اور سونے پر سہاگا اگر کسی چھوٹے شہر یا گاؤں کا ہو تو قریبی ریگروٹنگ سینٹر میں جا کر بغیر کسی سفارش کے جوائن کر سکتا ہے اور اس میں کسی کردار کی کوئی ضرورت نہیں بس حوصلہ ہو کہ ریگروٹنگ سینٹر کے 4 چکر لگا ائے :grin:
 
علی خان

محفلین
عسکری بھائی۔ یہ ایک کافی غریب بندہ ہے۔ اور میرا شاگرد رہ چکا ہے۔ اور اسکی ایج تقریبا 18 سال ہے۔ اور ریکروٹنگ سینٹر جا چکا ہے۔ مگر وہاں پر سیدھی اور صاف الفاظ میں اسکو کہا گیا ہے۔ کہ کاکے بغیر سفارش کے تمھارا کام ہونا نا ممکن ہے۔ حالانکہ اسکے والد محترم بھی فوج سے ریٹائرڈ ہیں۔ مگر پھر بھی اسکا کام نہیں ہو پا رہا ہے۔ آپ ہی کچھ رہنمائی کردیں۔ میرے 2 کزنز فوج میں میجرز ہیں۔ مگر کچھ ذاتی وجوں کی وجہ سے میں انکو اس بندے کے بارے میں نہیں کہنا چاہتا ہوں۔
 
یہ کیا بات ہوئی ؟ عجیب بات ہے یار ۔ کس نے ایسا کہا اسے ؟ اگر ایسا کچھ ہے تو وہ فورا آئی ایس پی آر کو فون یا ای میل کرے یہ نا قابل قبول بات ہے میرے لیے بھائی ۔ آپکو نمبرز چاہیے تو میں دے دیتا ہوں پر یہ غلط بات ہے ۔ فوج میں شمولیت کے لیے سفارش کی کوئی ضرورت ہے نا رشوت کی یہ ٹرینڈ ابھی تک تو شروع نہیں ہوا ۔ لیکن پھر ایک بات یاد رہے اس کو بندوں کے نام اور رینک اور جگہ بتانی ہو گی ایسے نہیں کہ کسی نے کہہ دیا تھا بس۔ یہ تو بہت بڑی بات ہے یارا ۔:(
 
علی خان

محفلین
عسکری بھائی۔ آپ وہ ای میل ایڈریس اور فون نمبر جب ممکن ہو میرے ساتھ شئیر کر لیں۔ شکریہ
اور ویسے کیا یہ بندہ آئی ایس پی آر کو فون کرکے اپنے آپ کو پریزنٹ کر سکتا ہے۔ مطلب کہ آئی ایس پی آر ہی کوئی بندوبست کر دے۔
 
MughalS

محفلین
میری بھی بڑی خواہش تھی ۔ پاکستان آرمی جوائن کرنے کی۔۔۔:) لیکن کمبخت وزن ہی بہت بڑھ گیا :mad:
 
Top