مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج محترم و مکرم رکن سعید بھائی المعروف ذوالقرنین جو اکثر ہمارے لیئے براہوی ادب کو اردو ترجمہ میں پیش کرتے رہتے ہیں کا جنم دن ہے۔ :)
آئیے سب ملکر سعید بھائی کو جنم دن کی مبارکباد دیتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ان سے دعوت کا تقاضا بھی کرتے ہیں۔:p

سعید بھائی آپکو جنم دن کی بہت بہت مبارک:birthday:

سالگرہ پر کوئی اک آدھی نظم بھی ہوسکتی تھی اگر مجھے یاد ہوتی۔۔۔۔۔۔ :blush:

لیجیئے ذرا انگریزی میں بھی جنم دن کی مبارکباد وصول کیجیئے:hatoff:
birthday_balloon_cake_hg_wht.gif
کچھ غباروں کا بھی بندوبست کیا ہے​
73130.jpg
اک عدد گفٹ بھی موقع کی مناسبت سے​
google-wishes-you-a-happy-birthday-with-special-doodle-cf5abb0fe3.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
:present::rose::present:
ذوالقرنین بھائی آپ کو سالگرہ مبارک - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں، عمرمیں رحمتیں اور
برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو ڈھیروں کامیابیاں اورخوشیاں عطا فرمائے​
birthday0241.gif
2qx17k3.gif
 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو :)
نیرنگ بھائی چند دن پہلے بتاتے تو ہم بالمشافہ ملاقات میں مبارکباد دیدیتے :)
 
Top