نیرنگ خیال
لائبریرین
آج محترم و مکرم رکن سعید بھائی المعروف ذوالقرنین جو اکثر ہمارے لیئے براہوی ادب کو اردو ترجمہ میں پیش کرتے رہتے ہیں کا جنم دن ہے۔ 
آئیے سب ملکر سعید بھائی کو جنم دن کی مبارکباد دیتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ان سے دعوت کا تقاضا بھی کرتے ہیں۔
سعید بھائی آپکو جنم دن کی بہت بہت مبارک
سالگرہ پر کوئی اک آدھی نظم بھی ہوسکتی تھی اگر مجھے یاد ہوتی۔۔۔۔۔۔

لیجیئے ذرا انگریزی میں بھی جنم دن کی مبارکباد وصول کیجیئے

کچھ غباروں کا بھی بندوبست کیا ہے

اک عدد گفٹ بھی موقع کی مناسبت سے