جناح پور

جناح پور وقت کی ضرورت ہے؟

  • Total voters
    29
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں اختلاف کرتا ہوں مجھے تو بہت سنائی گئی کہ میں یہ کررہا ہو وہ کررہا ہوں تو یہ سب کیا ہے کس نے اجازت دی ان کو یہ الٹا سیدھا پروپیگنڈہ کرنے یہ دھاگہ کیوں بنی نہیں کیا گیا کوئی بھی جواب دے اس بات کا
 
بھائی جی آج آپ لوگوں کی غلط فہمی دور کردوں کہ پنجاب کا نام پانچ دریاؤں کی وجہ سے پڑا کہ وہاںسے پانچ بڑے دریا نکلتے ہیں پنج مراد پانچ ہیں اور آب پانی کو کہتے ہیں یعنی پانچ دریاؤں کےپانی کی سرزمین اور تو اور سندھ کا نام دریائے سندھ کی بناء پر پڑا یہ بھی آج کا نہین ہے ہزاروں سال پرانا نام ہے باقی بلوچستان تو وہ مین اپ کو بتا چکا ہوں اور سرحدنام کوئی نام نہیں تھا شمالی سرحدی صوبہ انگریزوں کا دیا ہوا نام اب رہا کراچی ، تو اس کا پرانا نام تھا کلاچی مائی تھی تو بعد میں کراچی ہوگیا
 
میں نے صرف دھاگہ صوبہ جات پر کھولا تھا تال لگادیا گیا اور جناح پور الگ ملک پاکستان کو توڑنے کا پلان بنایا گیا اس کو کیوں نہیں بند کیا جاتا
 
عسکری

معطل
میں نے صرف دھاگہ صوبہ جات پر کھولا تھا تال لگادیا گیا اور جناح پور الگ ملک پاکستان کو توڑنے کا پلان بنایا گیا اس کو کیوں نہیں بند کیا جاتا
آپ کو کسی ایسی چڑیا کا نام پتہ ہے جسے آزادی اظہار کہا جاتا ہے ؟ یہ ہمت صاحب 13 سال سے پاکستنا سے باہر بیٹھ کر روز پاکستان توڑتے ہیں اور صبح پھر کام پر نکل جاتے ہیں :ROFLMAO: ان کی باتوں کا برا مت مانیں ان کے سکریو 13 سال پہلے ٹائٹ کیے گئے تھے اب تک تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
عمران اب تمہاری ذمہ داری ہے کہ شاہنواز عامر کو سمجھاؤ یا ان سے بات چیت کرو اور ان کے مسائیل کے حل بتاؤ۔
 
شمشاد

لائبریرین
پرابلمز معنی مشکلیں، تو جتنی زیادہ مشکلیں بڑھیں اتنا ہی اچھا ہوتا ہے کہ ایک مشکل دوسری مشکل کا حل بن جاتی ہے۔ وہ تم سُنا ہوا ہو گا :

ع : مشکلیں مجھ پر اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top