جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

ناصر رانا

محفلین
اگر یہ کہیں کہ چونکہ قرآن میں جنات کا ذکر ہے اس لئے آپ مانتے ہیں تو میں اگر جنات پر یقین نہ بھی کروں تو بات ختم ہو جائے گی۔ مگر مسلمان اس پر نہیں رکتے بلکہ جنات کے ساتھ انٹریکشن کی ہر زمانے کی داستانیں سناتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو بات مشاہدات و تجربات پر آ جائے گی اور نتیجہ یہی نکلے گا کہ جنات کا کوئی وجود نہیں۔
میں آپ سے متفق ہوں۔ مگر اس کے ذمہ وار وہ مسلمان ہیں جو کہ انتہا پسند ہیں نہ کہ دین اسلام۔ ایسے لوگ بالعموم دہرا معیار رکھتے ہیں، سطحی سوچ رکھتے ہیں اور فی زمانہ مسلمانوں کے زوال اور بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔
کچھ ہمارے سادہ لوح لوگوں کا بھی قصور ہے کہ کسی نے کوئی بات بتائی اور نہ صرف یقین کر لیا بلکہ بنا تحقیق کئے اگے بڑھادی۔ اسلام ایسے لوگوں کو جھوٹا کہتا ہے جو بنا تحقیق کئے بات اگے بڑھا دیں۔
 
زیک

مسافر

یہ کوئی آج کی بات نہیں اسلامی لٹریچر اور تاریخ ایسے واقعات یا قصوں سے بھری پڑی ہے۔
 
bilal260

محفلین
بھائی کیا بنا آپ کی جاب کا دبئی میں ملی یا نہیں؟
کوشش تو بڑی کی مگر ابھی تک کوئی آفر لیٹرنہیں دیا گیا مجھے کہ جوائن کر لو۔

آجکل دبئی کے جن بھوتوں نے انکی تمام خالی آسامیوں پر قبضہ کیا ہوا ہے۔
بابا آپ تو انتریامی ہیں آپ تو دل کی بات جان لیتے ہیں آپ کو کیسے پتہ چل گیا۔

کیا خاک معلوماتی ہے۔ ابھی تک ایک بھی جن قابو نہیں آیا۔
ایک قابو آیا ہے وہ میں خود ہی ہوں۔
 
bilal260

محفلین
تین ماہ کا ویزہ تھا دو ماہ تو تقریبا گزر گئے ہیں۔
جبکہ میرے واپسی کے بیس دن رہ گئے ہیں دوست و احباب سے گزارش ہیں دعا ئیں تیز کر دیں جاب مل جائے دبئی میں رزق حلال مل جائے۔
بڑے دن بعد گھر آیاہوں مطبل بلاگ میں لکھ رہاہوں میزید تفصیل سے کل بات ہو گی یہاں پر رات کے بارہ بج رہےہیں۔
 
جب بتیاں کھول بند کر سکتے ہیں تو کمپیوٹر چلانا کونسا مشکل کام ہے بھلا؟
ہمارے کچن کی لائٹ کچن میں قدم رکھنے سے خود ہی روشن ہو جاتی ہے میرا خیال ہے میرے کچن میں جنات کا قبضہ ہے بیسن میں جو پانی کا نل لگا ہوا ہے برتن نیچے کرنے سے خود با خود پانی آنا شروع ہو جاتا ہے وہاں بھی جنات کا قبضہ ہے :rollingonthefloor:
 
میں تو اسے ایلین ٹیکنالوجی سمجھتا تھا۔
 
Top