جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

arifkarim

معطل
ہمارے کچن کی لائٹ کچن میں قدم رکھنے سے خود ہی روشن ہو جاتی ہے میرا خیال ہے میرے کچن میں جنات کا قبضہ ہے بیسن میں جو پانی کا نل لگا ہوا ہے برتن نیچے کرنے سے خود با خود پانی آنا شروع ہو جاتا ہے وہاں بھی جنات کا قبضہ ہے :rollingonthefloor:
اسکا مطلب آپکا بیٹا Bad Omen ہے
The-Omen-4.jpg
 

arifkarim

معطل
نہ چھیڑو بھائی، اگر وہ بیڈ اومین ہوا تو یہ اس کی مما ہیں۔ جلال آگیا تو پوری لڑی میں بھونچال آجائے گا۔
عموماً بدیسی فلموں میں یہی دکھایا جاتا ہے کہ روحیں چڑیلیں جنات بچوں کا پیچھا کرتی ہیں جیسے ہمارے عالم بابا حقیقت میں کرتے ہیں :)
 

ناصر رانا

محفلین
ہاہاہاہا :rollingonthefloor:
مجھے کوئی شوق نہیں بیڈ اومین کی مما بننے کا مجھے آیان کی مما ہی رہنے دیں
مرکزی نقتہ مما ہونا ہے خواہ آیان ہو یا بیڈ اومین۔
اور جب مما کو جلال اتا ہے ناں۔ ان کی جوتی اور ہمارا سر ہوتا ہے۔:nailbiting:
نوٹ: یہ میں اپنی مما کی بات کر رہا ہوں۔

بائی دا وے آیان بہت خوبصورت نام ہے۔ کیا معنی ہیں؟
 
Top