مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

محمد وارث

لائبریرین
میری طرف سے بلکہ سب کی طرف سے معذرت کہ اصل سنگ میل پچیس ہزار مراسلے پر بھول گئے! یا ممکن ہے کہ عدنان میاں اچانک مراسلات کی تعداد پر چونک کر مبارکباد کی لڑی کھول دی! بہر حال مبارک ہو

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
۔۔۔
مبارکاں ہوون میاں جی۔:)
تسی سُچے چھائے او۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔

ماشاء اللہ

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!

بہت مبارک ہو۔

لیکن مراسلے ٢٧٠٠٠ لیکن ریٹنگ نمبرز میں کچھ گڑبڑ ہے۔


مراسلہ ریٹنگ
محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 46,492 65,289
زبردست 6,704 612
معلوماتی 3,781 189
دوستانہ 3,202 2,142
پر مزاح 23,132 8,421
متفق 6,413 1,903
غیر متفق 34 168
غمناک 667 74
ناقص املا 2 44
مضحکہ خیز 20 98
نا پسندیدہ 23 122

یقیناً اردو محفل کا سرمایہ ہیں یہ تمام مراسلے۔
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔

محترم محمد وارث صاحب
ایک اور سنگِ میل عبور کرنے پر آپ کو بہت مبارک باد
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔
 

زیک

مسافر
میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے

میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے

میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے
مبارک ہو وارث
 
Top