گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

جمیل نستعلیق نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2009

  1. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    کچھ دنوں پہلے یہاں جمیل نوری نستعلیق (کشیدہ) کو مائکروسافٹ ورڈ سے کورل ڈرا نامی سافٹویر پر منتقل کرنے کیلئے درخواست کی گئی تھی۔ اس سلسلے میں کچھ احباب نے پی ڈی ایف کنورژن کا حل پیش کیا تھا۔ گو کہ یہ حل درست ہے لیکن وقت طلب ہے۔ ہماری ٹیم نے اس پر کچھ ریسرچ کی ہے اور عماد نستعلیق سافٹویر کو اس کام کیلئے موذوں پایا ہے۔

    طریقہ:
    1۔ میر عماد رن کریں۔
    [​IMG]

    2۔ مائکروسافٹ ورڈ میں کوئی بھی متن لکھیں:
    [​IMG]

    3۔متن سلیکٹ کرکے alt+c دبائیں۔ اور پھر کورل ڈرا میں جاکر پیسٹ کر دیں:
    [​IMG]

    یوں متن بالکل انپیج کی طرح کاپی/ پیسٹ ہو جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 26
  2. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    یہی طریقہ اخبار والوں کیلئے بھی کار آمد ہے:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
  3. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوازش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  4. خلیل بہٹو

    خلیل بہٹو محفلین

    مراسلے:
    91
    جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا


    ماشائ اللہ بہت اچھا کام کیا ہے۔ اسے کس طریقہ سے حاصل کرسکتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. مانی چیمہ

    مانی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    120
    ماشاء اللہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے ، مگر میر عماد کہاں ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عماد نستعلیق سافٹویر فری ویئر ہے یا پھر؟؟؟؟؟؟ اور یہ کہاں سے ملے گا کوئی ربط تو دیتے جاتے جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    میرعماد سافٹویر:

    (حذف کردہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زبردست جمیل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ جمیل
    میرے پاس پہلے ہی عماد موجود ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,525
    موڈ:
    Breezy
    فائلوں کے روابط وغیرہ کاپی رائٹ اور محفل قوانین کی خلاف ورزی نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  11. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    قواعد میں تو یہی کچھ لکھا ہے
    ناظمین کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,612
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    روابط حذف کر دیے گئے ہیں۔

    کیا یہ طریقہ السٹریٹر اور انک سکیپ پر بھی صحیح کام کرتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  13. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    یہ تو میں‌چیک نہیں‌کرسکا ہوں‌کیونکہ عماد نستعلیق کے انسٹال کرتے ہیں‌کسی بھی سسٹم پر السٹریٹر چلنا بند ہوجاتا ہے البتہ پی آر این والا طریقہ ہر ویکٹر پروگرام کیلئے کار آماد ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہترین طریقہ ہے اب اس طریقہ سے تو کوئی بھی فونٹ کورل میں لے جاسکتے ہیں لیکن ایک پرابلم کر رہا ہے کہ جب کورل میں جاتا ہے تو بریک اےپارٹ اور کنورٹ ٹو کرو نہیں ہوتا جبکہ جب ہم انپیج سے لے جاتےہیں تو یہ کام کرتےہیں اس کوکورل سے ایکسپورٹ ای پی ایس کے ذریعے فلیش میں لے جاسکتےہین
     
  15. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    زبردست ۔۔۔ اس کا ڈاؤن لوڈ ربط ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حدف کر دئے گئے ہیں جناب :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    نئے میر عماد 2۔2 میں اڈوبی پراڈکٹس تک وکٹر امیج کاپی / پیسٹ کی سہولت موجود ہے:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    لیٹ آنے کی سزا۔جو لوگ ڈاونلوڈ کر چکے ہیں، انہیں زپ کر دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سزا پانے کا حاضر جناب بٹ جس بات کے لئے سزا تجویز کی گئی وہ چیز کہاں ہے :brokenheart:
     
  20. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اور میں تو حسین ہوں ہی نہیں
    ورگرنہ

    میں بھی حاضر ہو جاتا سزا پانے کو :grin:
     

اس صفحے کی تشہیر