اربش علی
محفلین
اور تیسرے شعر کو دوسرے شعر کی جگہ کر دیں۔ کیوں کہ جہاں کا ربط پہلے شعر کے آخری مصرعے سے بن رہا ہے۔جی، دعائیں والے شعر کو آخر میں کردیں،تو یہ ایک الوداعی اور خراج عقیدت پیش کرنے والی نظم کے طور بہترین کاوش ہے۔

چند باتوں کی وضاحت مطلوب ہے۔یہ کاوش بھی مکمل ہوچکی ہے۔
ضو کم نہ کسی سے ہو تری محفلِ اردونیا مصرع۔۔
ضو کم نہ کسی سے ہو تری محفلِ اردو
ان ہواؤں کا خوف اب کیوں ہوان ہواؤں کا خوف اب کیوں ہو
شمع محفل کی بجھنے والی ہے
بہت خوبان ہواؤں کا خوف اب کیوں ہو
شمع محفل کی بجھنے والی ہے
بجھ کے اک بار پھر سے بھڑکے گی
آس باقی جنابِ عالی ہے
ہم تو اسے میوزیکل چیئر سمجھ کر ہی کوشش کر رہے ہیں۔چند باتوں کی وضاحت مطلوب ہے۔
۱- کیا قطعہ کے بعد کوئی ایک ہئ شخص نظم یا غزل مکمل کرنے کا پابند ہے؟
۲- اگر ایک سے زیادہ لوگ قطعہ کے بعد اپنے اشعار پیش کر سکتے ہیں تو یہ کیسے معلوم ہو گا کہ کاوش اب مکمل ہو چکی۔ کیا اشعار کی کوئی تعداد مقرر ہے؟