جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

کاشفی

محفلین
جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریکِ انصاف نے انٹرمیڈیٹ کی ڈگری جعلی ثابت ہونے کے باوجود عائلہ ملک کو ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 71 سے امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 2 اگست کو اپنے آبائی حلقے میں عائلہ ملک کی انتخابی مہم کے لیئے دورہ کریں گے۔
پوری خبر یہاں پڑھیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
Fake degree: PTI Ayla Malik ineligible to contest by-elections
582675-AylaMalikphotofile-1374914928-773-640x480.JPG

RAWALPINDI: Lahore High Court’s election tribunal bench in Rawalpindi declared Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate Ayla Malik ineligible to contest by-elections due to a fake degree, Express News reported on Saturday.
Ayla was to be fielded as a PTI candidate for by-election from NA-71 after party chairman Imran Khan vacated the seat, keeping his Rawalpindi seat.
The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE), Rawalpindi, had declared her intermediate certificate ‘bogus’ on July 20 that carries the roll number of a male candidate named Imdad Hussain, who too had failed.
A probe was conducted after a Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) petitioner and candidate Obaidullah Shadikhel brought Malik’s credentials to the court’s notice.
Similarly, PTI MNA Ghulam Sarwar Khan’s party membership was suspended after being found with a fake degree.
 
کاشفی

محفلین
تحریکِ انصاف کے غیرت مند کارکنان ڈگری کے متعلق تبصرہ فرمائیے۔۔اور ثواب دارین حاصل کیجئے۔۔۔
یاد رکھیئے! ڈگری ڈگری ہوتی ہے جعلی ہو یا نقلی ہو۔(ریئسانی دامت برکاتہ)
 
قیصرانی

لائبریرین
تصاویر کے مطابق ملک کی سند دسمبر 1989 میں ایشو تھی۔ دوسری تصویر میں امداد حسین سپرنگ 1989 میں اسی رول نمبر سے تھا۔ نقلی کیسے؟
 
کاشفی

محفلین
تصاویر کے مطابق ملک کی سند دسمبر 1989 میں ایشو تھی۔ دوسری تصویر میں امداد حسین سپرنگ 1989 میں اسی رول نمبر سے تھا۔ نقلی کیسے؟
آپ سے سوال نہیں کیا ہے۔۔تحریکِ انصاف کے کارکنان سے کیا ہے۔۔۔:)
نقلی کیسے کیوں ۔۔یہ سب جاننے کے جانیئے کہ لاہور ہائی کورٹ نے کیا فرمایا ہے۔۔

Lahore High Court’s election tribunal bench in Rawalpindi declared Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate Ayla Malik ineligible to contest by-elections due to a fake degree, Express News reported on Saturday.
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ سے سوال نہیں کیا ہے۔۔تحریکِ انصاف کے کارکنان سے کیا ہے۔۔۔ :)
نقلی کیسے کیوں ۔۔یہ سب جاننے کے جانیئے کہ لاہور ہائی کورٹ نے کیا فرمایا ہے۔۔

Lahore High Court’s election tribunal bench in Rawalpindi declared Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate Ayla Malik ineligible to contest by-elections due to a fake degree, Express News reported on Saturday.
میں نے خبر پر تبصراً پوچھا :)
 
کاشفی

محفلین
میں نے خبر پر تبصراً پوچھا :)
تمام ثبوت اور شواہد کی جانچ پڑتال کے بعد The Honorable Judge نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔۔جسے ہر ذی شعور شخص جو کہ عدل اور انصاف پر یقین رکھتے ہوں انہیں یہ فیصلہ قبول کرنا چاہیئے اور اس گناہ کو کرنے والے کے بارے میں سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کرنا چاہیئے۔۔
اگر اسے یہاں سزا نہیں ملی تو کم سے کم آخرت میں تو ضرور ملے گی ۔۔انشاء اللہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تحریکِ انصاف کے غیرت مند کارکنان ڈگری کے متعلق تبصرہ فرمائیے۔۔اور ثواب دارین حاصل کیجئے۔۔۔
یاد رکھیئے! ڈگری ڈگری ہوتی ہے جعلی ہو یا نقلی ہو۔(ریئسانی دامت برکاتہ)
اوپر ظفری بھائی اتنا شاندار تبصرہ کیا تو ہے۔ کیا اس سے تسلی نہیں ہوئی۔
 
ظفری

لائبریرین
رمضان ہے اس لیئے تصویر نہیں دیکھ رہا ۔۔۔ :)۔۔لہذا ظفری بھائی کا تبصرہ بھی سمجھنے کی کوشش نہیں کررہا ۔۔۔ :)
کاشفی بھائی ... پردے میں رہ کر پوسٹ کی ہوئی تصویر دیکھ لیا کرو ..... کہیں بھائی کی ایسی ویسی تصویر پوسٹ کر نہ بیٹھو . انٹرنیٹ پر بہت دھوکے ہو رہے ہیں . :thinking:
 
عمر سیف

محفلین
کوئی بات نہیں کیا ہوا جو اس کی ڈگری جعلی ہے. خیر ہے ..یہ ڈمی بھی ہوتی تو پاس تھی. ایوایں بچی کو پریشان کرنے پہ تلے ہیں سب.
 
کاشفی ! آپ رپورٹ بھی پتا نہیں کس ویب سائٹ کی اٹھا کر لائے ہو۔ کسی بڑی خبری ویب سائٹ پر مجھے ایسی کوئی خبر نظر نہیں آئی۔ بل کہ آپ ہی کی پیش کردہ دوسری پوسٹ میں ٹریبیون کے مطابق عائلہ ملک کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ جب وہ نااہل قرار دی جاچکی تو امیدوار برقرار رکھنے سے کیا مراد ہے؟
 
Top