جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

شیر تو 90 پر گیدڑ بن کر گیا تھا۔

شیر تو ابھی نہیں گیا۔

90 والے تو اب یرغمال ہیں۔ ان کی قیادت اب یرغمال ہے ویسے ہی جیسے انھوں نے مہاجر قوم کو یرغمال بنارکھا تھا۔قدرت نے ان کی قیادت کو یرغمال بنادیا ہے وہ بھی ن لیگ کے ہاتھوں
 
کاشفی

محفلین
شیر تو ابھی نہیں گیا۔

90 والے تو اب یرغمال ہیں۔ ان کی قیادت اب یرغمال ہے ویسے ہی جیسے انھوں نے مہاجر قوم کو یرغمال بنارکھا تھا۔قدرت نے ان کی قیادت کو یرغمال بنادیا ہے وہ بھی ن لیگ کے ہاتھوں
محترم محتاط انداز میں گفتگو کریں۔۔قیادت کے بارے میں گفتگو میں محتاط رہیئے۔۔۔۔۔اس طرح کی طرزِ گفتگو اگر کوئی اور بھی اپنائے تو صرف ماحول خراب ہوگا اور لوگوں کا دل دکھے گا۔۔۔
جعلی مسلم لیگ۔انگریزوں کے نواز یافتہ۔۔ جن کے بڑوں نے اصلی مسلم لیگیوں کو شہید کیا انہیں سدھر جانا چاہیئے اور مسلم لیگ کو یرغمال اور قوم کو بیوقوف بنانے والوں کو سدھر جانا چاہیئے۔۔
 
محترم محتاط انداز میں گفتگو کریں۔۔قیادت کے بارے میں گفتگو میں محتاط رہیئے۔۔۔ ۔۔اس طرح کی طرزِ گفتگو اگر کوئی اور بھی اپنائے تو صرف ماحول خراب ہوگا اور لوگوں کا دل دکھے گا۔۔۔
جعلی مسلم لیگ۔انگریزوں کے نواز یافتہ۔۔ جن کے بڑوں نے اصلی مسلم لیگیوں کو شہید کیا انہیں سدھر جانا چاہیئے اور مسلم لیگ کو یرغمال اور قوم کو بیوقوف بنانے والوں کو سدھر جانا چاہیئے۔۔

محتاط ہی بات کررہاہوں۔ دل تو ہمارے دکھے ہیں کہ یہ کیسی قیادت ہے۔ قوم جس کو دل و جان دے چکی وہ تو لٹیرے نکلے
 
کاشفی

محفلین
محتاط ہی بات کررہاہوں۔ دل تو ہمارے دکھے ہیں کہ یہ کیسی قیادت ہے۔ قوم جس کو دل و جان دے چکی وہ تو لٹیرے نکلے
آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔نواز شریف اور شہباز شریف ہیں ہی ایسے۔۔قوم کے لٹیرے ہیں یہ دونوں حضرات۔۔ قوم ان کو دل و جان دیتی ہے اور یہ اور ان کے دیگر لیگی نونی لیڈران (لوٹے لوگ) فرقہ وارانہ تنظیم کی پشت پناہی کرتے ہوئے قوم کی جان لیتے ہیں۔۔
 
سید زبیر

محفلین
لیکن یہ کیسا انصاف ہے
کسی جعلی ڈگری والے کو قید کی سزائیں ( خیبر پختون خوا میں سزائیں ہو چکی ہیں )
کوئی جعلی ڈگری والا ، قانون ساز ادارے کا ممبر ( جمشید دستی آج بھی ممبر ہے )
اے جمہوریت ! زندہ باد ۔۔۔۔ جمہور کو قانونی طور پر لوٹنے کا نظام
 
آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔نواز شریف اور شہباز شریف ہیں ہی ایسے۔۔قوم کے لٹیرے ہیں یہ دونوں حضرات۔۔ قوم ان کو دل و جان دیتی ہے اور یہ اور ان کے دیگر لیگی نونی لیڈران (لوٹے لوگ) فرقہ وارانہ تنظیم کی پشت پناہی کرتے ہوئے قوم کی جان لیتے ہیں۔۔

جواب غلط
نواز اور شہباز سے اختلاف آپ کرسکتے ہیں۔ مگر نہیں کہہ سکتے کہ یہ قوم کے لٹیرے ہیں۔البتہ دوسری تنظیموں مثلا ایم کیوایم کی یرغمال قیادت کے لیے یہ بات زیادہ درست ہے
 
کاشفی

محفلین
جواب غلط
نواز اور شہباز سے اختلاف آپ کرسکتے ہیں۔ مگر نہیں کہہ سکتے کہ یہ قوم کے لٹیرے ہیں۔البتہ دوسری تنظیموں مثلا ایم کیوایم کی یرغمال قیادت کے لیے یہ بات زیادہ درست ہے
تکا لگاؤ مسلمانوں۔۔
آپ کا جواب اور ساتھ ساتھ آپ کے کمنٹس بالکل ہی غلط ہیں۔ یرغمال تو پاکستان کو نواز شریف اور شہباز شریف جیسے لٹیرے سیاستدانوں نے کیا ہوا ہے۔۔جو اس کی دولت کو دونوں ہاتھوں سے ہڑپ کررہے ہیں۔
نواز شریف اور شہباز شریف سے اتنی ہمدردی ہے تو اُدھر تشریف لے جائیں جہاں انہیں بےغیرت کہا گیا ہے۔۔ اور اس کو رپورٹ کریں۔۔

اس طرح کے الفاظ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔
اس طرح کے الفاظ استعمال کرنے کے بجائے نواز شریف اور شہاز شریف کو وائٹ کالر ڈاکو اور لٹیرا کہہ سکتے ہیں۔۔۔

ایچ اے خان صاحب۔۔آپ ٹاپک کو ایم کیو ایم تک نہ لے جائیں۔۔ اس طرح تحریکِ انصاف کی کارستانیاں گول مول ہو جائیں گی۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
عمران خان پہلے صرف الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگا رہے تھے لیکن جیسے ہی عائلہ ملک اور غلام سرور کی ڈگری والا مسئلہ ہوا انہوں نے سازش کے الزامات لگانے شروع کر دیے - (طلعت حسین)
 
کاشفی

محفلین
پی ٹی ائی میں صرف ڈگری ہی جعلی نہیں یہاں تو قیادت سے لیکر پوری پارٹی ہی جعلی ہے

میں تو کہتا ہوں کہ روزہ ہے اور آخری عشرہ ہے ، پورے صوبے کو عوام کو اور خاص طور پر پختونوں کو الله سے معافی منگنی چاہیے شاید ہم پختونوں میں کوئی بری اخلاقی خرابی آ گئی ہے یا ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہے جو پچھلے کئی سالوں سے الله تعالیٰ عوام کو سزا دے رہا ہے - پہلے ایم ایم اے کی صورت میں پھر عوامی نیشنل پارٹی کی صورت میں اور اب تحریک انصاف کی حکومت کی صورت میں - (سلیم صافی)
 
کاشفی

محفلین
سلیم صافی نے خوب کہا ہے۔ اللہ رب العزت مملکت کے لوگوں کو معافی مانگنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین۔
 
Top