1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2019

  1. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,187
    جزاک اللہ خیرا
    سر
    عام سے خاص کرنے کا شکریہ:)
    اللہ جی آپکو صحت سلامتی والی اچھی لمبی زندگی دیں امین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ سب کی محبت اور شفقت پر آپ کے شکر گزار ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ محترمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    اگر ٹاپ ٹین محفلین کے گلدستے میں مدیران کے نام بھی شامل کیے جاسکتے ہیں اور مقتبس بالا عبارت کی روشنی میں ہمیں بھی نام شامل کرنے کی آزادی ہے تو اپنی طرف سے تین مزید ناموں کا اضافہ کرنا چاہیں گے:
    جاسمن آپی، جاسمن آپی، جاسمن آپی
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایک ریٹنگ حیرت کی بھی ہونی چاہیے۔
    سچے آدمی!
    بہت شکریہ۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
    اور بے شک سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    آمین ثم آمین
    عدنان بھائی اللہ آپ کی تمام جائز دلی حاجتیں پوری فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر