جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

سید عمران

محفلین
بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے اپنی بہن سے کافی لڑائی رہتی ھے۔وہ مجھے ہی سنا دیتی تھی کہ تم اپنا علم اپنے پاس رکھو۔سو پھر مجھے خاموش ہونا پڑیا۔
براہ راست کبھی کسی کو مخاطب کرکے نصیحت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
وقتاً فوقتاً ان کے کانوں میں باتیں ڈالتی رہیں۔۔۔
اور لڑائی تک نوبت تو بالکل نہ آنے دیں۔۔۔
اگر کبھی کوئی غلط بھی کہہ دے تو اس کا رد نہ کریں۔۔۔
اس وقت خاموش رہیں۔۔۔
بعد میں اِدھر اُدھر کی باتوں کے دوران صحیح بات بتا دیں۔۔۔
جب آپ ان کو براہ راست نصیحت نہیں کریں گی تو وہ کبھی آپ کی کاٹ نہیں کریں گی!!!
 
شاید میرا طریقہ ظلط تھا۔چلے کوشیش کروں گی ایک دفعہ پھر سمجھانے کی۔
 
ابو کاشان

محفلین
شام کا کچھ وقت بیٹے کے ساتھ فریئر ہال میں گزارا۔
مہنگے کیمرے والے فوٹوگرافروں کے درمیان سستے موبائل فون سے پوز بنا بنا کر فوٹو کھینچ کر انھیں زچ بھی کرتے رہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
محترمہ بہنا !
الحمد للہ ہم اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ گھر کے تمام کاموں میں اپنا حصہ ملاتے ہیں ۔
۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔;)۔۔۔۔ہے نا۔۔؟:D
 
ابو کاشان

محفلین
tinypic.com
 
یہ آپ میرے کاموں کی نگرانی کیسے کرتے ہیں۔ :question::eek:
 
۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔;)۔۔۔۔ہے نا۔۔؟:D
واہ زبردست منظر کشی ،بہت خوب اکمل بھائی ۔
مگر حقیقت حال کچھ کچھ آپ کی منظرکشی سے میل کھاتی ہوئی ہے ۔
کپڑے بیگم اکھٹے کرے واشنگ مشین میں ڈالتی ہیں اور ہم واشنگ مشین میں سے نچوڑ کر انھیں دیتے ہیں پھر وہ صاف پانی سے دھوکر ہمیں دیتی ہیں ہم اوپر چھت پر پھیلا کرآتے ہیں۔
کھانے کے لیے دسترخوان ہم بچھاتے ہیں اور ٹرے میں بیگم صاحبہ کھانا سجا کر لاتی ہیں اور کھانے سے فرغت کے بعد ہم کھانے میں استعمال ہوئے برتن ٹرے میں رکھا کر باورچی خانے میں پہنچتے ہیں ،وہ دھوکر ریک میں رکھتی ہیں ۔دسترخوان ہم صاف کرکے اٹھاتے ہیں ۔
 
مقدس

لائبریرین
۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔;)۔۔۔۔ہے نا۔۔؟:D
کچھ کچھ ہمارے گھر کا حال اس میں نظر آ رہا ہے :rollingonthefloor:
 
Top