جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

آج جشن آزادی کا دن سب نے اپنے اپنے طریقے سے منایا ہو گیا۔کسی نے ٹی وی کے آگے بیٹھ کر تو کسی نے بچوں کو باہر گھومانے لجا کر۔۔میں نے آج اپنے محلے کے سب بچوں کو اپنے گھر بلایا۔بسب بچوں نے مل کر ملی نمغے گایےاورکچھ بچوں نے تقریریں بھی کیں۔پھر ان کو 14 اگست کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔کھانے پینے کی کچھ چیزیں ان کو دی جس سے بچے بہت خوش ہوے اور مجھ سے وعدہ کر کے گے کہ ہم عید والے دن بھی سب آے گے اور ایسے پروگرام کرٰیں گے۔بچے ہمارا مستقبل ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم یہ دن ایسے منایے اور ان کو آیندہ اس دن کا شدت سے انتطار ہو۔۔
 
م حمزہ

محفلین

عنوان ہونا چاہیئے " جشن آزادی کیسے منایا ؟"
 
جاسمن

لائبریرین
آج جشن آزادی کا دن سب نے اپنے اپنے طریقے سے منایا ہو گیا۔کسی نے ٹی وی کے آگے بیٹھ کر تو کسی نے بچوں کو باہر گھومانے لجا کر۔۔میں نے آج اپنے محلے کے سب بچوں کو اپنے گھر بلایا۔بسب بچوں نے مل کر ملی نمغے گایےاورکچھ بچوں نے تقریریں بھی کیں۔پھر ان کو 14 اگست کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔کھانے پینے کی کچھ چیزیں ان کو دی جس سے بچے بہت خوش ہوے اور مجھ سے وعدہ کر کے گے کہ ہم عید والے دن بھی سب آے گے اور ایسے پروگرام کرٰیں گے۔بچے ہمارا مستقبل ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم یہ دن ایسے منایے اور ان کو آیندہ اس دن کا شدت سے انتطار ہو۔۔
زبردست!
شکر ہے کہ آپ جیسے لوگ ہیں ہمارے پاکستان میں۔ بہت اچھا لگا عندلیب۔ اللہ آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین!
ہم نے بھی کچھ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ شاگردوں کو اِس دن کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریوں کے بارے آگاہ کیا۔ خاص طور پہ یہ امور زیرِ بحث آئے کہ ہم اپنے بودوباس میں جو تبدیلیاں لارہے ہیں،کیا وہ دو قومی نظریہ کے مطابق ہیں؟ نیز جب میں بھی پاکستان ہوں اور وہ بھی پاکستان ہے تو ہمیں "اُس" پاکستان کو خوبصورت بنانے کی عملی کوشش ضرور کرنی چاہیے۔
اِس چودہ اگست پہ ہم نے اپنے ادارہ میں بھی بہت کم خرچہ کیا۔ لیکن کچھ خرچہ جو ضروری تھا ،بس وہی کیا۔ اور ذاتی حیثیت میں خرچہ صرف سو روپے تھا۔:) پچاس پچاس روپے کی ایمی اور میری چوڑیاں خریدی تھیں ہری اور سفید بس۔:)
البتہ "تم" پاکستان کے لئے کافی کام کیے جو بتانے میں عجیب محسوس ہوتا ہے۔
دل مطمئن ہے کہ "کچھ" کیا ہے۔
 
بہت خوب..میں گاوں مین رہتی ہوں یہاں بچے باہر گھومنے تو جا نہین سکتے.اس لیے سوچا کہ ایسے ان ہی ایک تفریح ہو جاے.اور میری سوچ سے بڑھ کر انہوں نے response دیا.
 
سید عمران

بہت اچھا ہے کہ بچے جمع ہوجاتے ہیں۔۔۔
اگر ممکن ہو تو ان کی ماؤں کو بھی جمع کرنے کا انتظام کیجیے۔۔۔
دیگر ہلکی پھلکی تفریح کے ساتھ تعلیم و تریبت سے متعلق کسی ایک موضوع کا انتخاب کرکے اس پر بات کرلیجیے۔۔۔۔
تاکہ آم کے آم گٹھلیوں کے دام ہوجائیں۔۔۔
اور ان کا آنا سولہ آنہ ہوجائے!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
صبح بچے جھنڈے لہراتے بیج سجاتے رہے۔۔۔
سہ پہر کو مزار قائد گئے۔۔۔
جہاں سے مغرب تک واپسی ہوئی۔۔۔
مزار قائد کے باہر ایک جلوس نہایت طویل پرچم لیے نکلا۔۔۔
ہم نے فوراً یہ منظر عکس بند کرلیا!!!
 
ہم نے اپنا یوم آزادی گھر پر ہی منایا، جشن آزادی کی مناسبت سے آیان اور صنان کو قومی لباس شلوار قمیض پہنایا اور پچھلے سال کے کچھ بیجز اور سٹیکرز وغیرہ سنبھال کر رکھے ہوئے تھے جو لگا کر ان کی تصاویر بنائی
 
Top