تعارف جدہ سے طارق اقبال کا سلام قبول فرمائیے۔

محترم دوستو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میرا نام طارق اقبال ہے۔ جدہ میں ایک سعودی کمپنی میں بطور پاورپلانٹ آپریٹر کام کررہا ہوں۔ ویسے میں الیکٹریکل سب اینجننیر ہون۔
سائنس قرآن کے حضورمیں نامی ایک بلاگ تیار کر رکھا ہے۔ آپ دوستو سے گزارش ہے کہ اس کووزٹ کریں اور اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں ۔ جزاک اللہ
لنک یہ ہے
http://quraaninurdu.blogspot.com/
 

ھارون رشید

محفلین
do2xoi.gif

2qu6xxi.gif

​
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید طارق اقبال۔ تعارف سے پہلے ہی آپ کی پوسٹس سے تعارف ہو گیا تھا، اور بلاگ سے بھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top