جاپان کی تصویری یاداشتیں

عرفان سعید

محفلین
جاپان جا کر سب سے پہلا ایک کمرے کا جو اپارٹمنٹ کرائے پر حاصل کیا، وہ ایک ڈرائی کلینگ کی دوکان کے عین اوپر تھا۔ دائیں اور بائیں بعینہ اسی طرح کے دو اپارٹمنٹ تھے۔ تصویر میں لگے دوکان کے سائن بورڈ پڑھنے کی استطاعت چھ ماہ میں بفضلِ تعالی حاصل کر لی تھی۔

مدیر کی آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
چند ماہ قبل جاپان میں اپنے قیام کی تصویری یاداشتیں شریکِ محفل کرنے کے لیے اس لڑی کا آغاز کیا تھا۔ آج کافی عرصے بعد دیکھا تو تمام تصویروں کے ربط غیر مؤثر ہو چکے تھے۔ کوئی صاحب اس فنی خرابی کا حل بتا سکتے ہیں؟
 
زیک

مسافر

آپ نے پوسٹ امیجز پر اپلوڈ کرتے ہوئے no expiration کی آپشن سیلکٹ کی تھی؟
 
زیک

مسافر
چند ماہ قبل جاپان میں اپنے قیام کی تصویری یاداشتیں شریکِ محفل کرنے کے لیے اس لڑی کا آغاز کیا تھا۔ آج کافی عرصے بعد دیکھا تو تمام تصویروں کے ربط غیر مؤثر ہو چکے تھے۔ کوئی صاحب اس فنی خرابی کا حل بتا سکتے ہیں؟
لنک راٹ ویب پر کافی بڑا مسئلہ ہے۔ ابھی تک تصاویر کے لئے مجھے اس سلسلے میں فلکر سب سے بہتر لگا ہے
 
عرفان سعید

محفلین

زیک

مسافر
زیک : میں فلکر سے تصویریں شئیر کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن کچھ پلے نہیں پڑ رہا۔ آپ تھوڑی رہنمائی فرما دیں تو نوازش ہو گی۔
فلکر سے تصاویر شیئر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کمپیوٹر سے فلکر سائٹ پر جائیں۔ فون پر شیئر آپشن تصویر یہاں پوسٹ نہیں کرے گا۔

جس تصویر کو شیئر کرنا چاہتے ہیں اس کے صفحے پر ایک شیئر والا ایرو ہو گا اس پر کلک کریں۔ بی بی کوڈ پر کلک کریں اور وہاں سے کوڈ کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیں
 
فہد اشرف

محفلین
اس کا جگاڑ یہی ہو سکتا ہے کہ آپ ان تصاویر کو دوبارہ اپلوڈ کریں، اور مراسلہ نمبر کے ساتھ یہاں پوسٹ کر دیں۔ مناسب تدوین کر دی جائے گی۔ :)
کیا یہ نہیں ممکن ہے کہ صاحب لڑی کو ہی کچھ وقت کے لیے تدوین کا اختیار دے دیا جائے اس طرح مدیران اضافی محنت سے بچ جائیں گے۔
 
Top