تاسف جاوید شاہین انتقال فرما گئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید صادق

محفلین
معروف شاعر " جاوید شاہین" انتقال فرما گئے۔ اُن کا جنازہ آج مورخہ 24 اکتوبر 2008 ، گیارہ بجے بمقام قبرستان میانی صاحب، لاہور ہو گا۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت دکھ ہوا یہ افسوسناک خبر سنکر، اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں! آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ رحمان و رحیم سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر عطا فرمائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top