جان پہچان

الف عین

لائبریرین
fahim is an unknown quantity at this point.
یہ میں نہیں کہتا، اردو محفل میں ان کے خانے کے نچلے حصے میں سبز ڈبے میں یہی تحیر ہے۔ (ویسے میں بھی اسی طرح نا معلوم مقدار ہوں!! لیکن شمشاد سدھر جائیں گے، اس کی امید کی جا سکتی ہے!!!
 

فہیم

لائبریرین
یار عمار یہ ہر بار تم ہی کیوں آرہے ہو میرے حصے میں

اب تہمارے بارے میں کیا لکھوں

ہممممممممممممممممممممممممممممم

فضول کی ٹینشن لینے والا:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
اوہہو اب تو جواب میں مجھے بھی تعریف کرنی پڑے گی ۔۔;)

محفل کی جان آن بان شان ۔۔ شمشاد بھائی جان ۔:)۔

( کچھ زیادہ تو نہیں ہو گئی نہ ۔۔:tounge: )
 

ماوراء

محفلین
ادھر تو شمشاد بھائی کی ہی تعریفیں کرنی پڑیں گے۔:confused:

ْْْْْْْْ----------

ہمم۔۔۔سوچنا پڑے گا۔۔۔:hmm:

خوش اخلاق شمشاد بھائی۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی کو جتنا میں جانتی ہوں۔۔۔بہت فرینڈلی ہیں۔۔۔چھوٹے بڑے سب کے ساتھ محبت سے پیش اتے ہیں خاص کر کے نئے آنے والوں سے بہت تعاون کرتے ہیں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے۔۔۔غصہ نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں میرا بڑا فائدہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زینب ہے، بہت اچھی رکن ہے۔ غصہ بالکل نہیں کرتی، آرام سے ڈانٹ کھا لیتی ہے۔
اردو محفل سے اکثر غوطے مارتی رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن بی جمالو تو مؤنث کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور تم انہیں " بھیا " کہہ رہی ہو۔
 
Top