عائشہ عزیز
لائبریرین
بہت خوبصورت تصویریں قیصرانی بھیا 
بہت شکریہ مانو بلی۔ سوچا کہ ٹیگ کروں، پھر آپ کو آن لائن دیکھا تو انتظار کرنے کا سوچا۔ اور آپ پہنچ گئیںبہت خوبصورت تصویریں قیصرانی بھیا![]()
ہاں تو۔۔اچھی آپی، بلی سے بھی بھلا جیلس ہوا جاتا ہے؟
اس بلی کی عمر اٹھارہ سال موجودہ مالک کے پاس شمار ہوئی ہے۔ اس سے قبل کتنے سال کی تھی، کوئی پتہ نہیں۔ بے چاری ریٹائرڈ ہے ناہاں تو۔۔
اتنے آرام سے بیٹھی ہے
اور میں کام کر رہی ہوں۔۔ ابھی بھی ناں ہوں کیا جیلس
ہیں اٹھارہ سال کے بعد بھی زندہ ہے یہاس بلی کی عمر اٹھارہ سال موجودہ مالک کے پاس شمار ہوئی ہے۔ اس سے قبل کتنے سال کی تھی، کوئی پتہ نہیں۔ بے چاری ریٹائرڈ ہے نا![]()
جی بالکلہیں اٹھارہ سال کے بعد بھی زندہ ہے یہ![]()
شکریہ بہناکیا ہی خوب تصاویر ہیں بھیا انتہائی سرد ۔۔۔ ۔اس قدر سکوت!
بہت شکریہ مانو بلی۔ سوچا کہ ٹیگ کروں، پھر آپ کو آن لائن دیکھا تو انتظار کرنے کا سوچا۔ اور آپ پہنچ گئیں![]()
ابھی تو منفی دو یا تین ہی ہے، ویسے ایک اینڈ پر شاید فٹ بھر جتنی برف پڑے اور درجہ حرارت منفی بیس تک امکان ہے۔ تب مزہ آئے گابہت خوبصورت مناظر اور تصاویر ہیں
یہاں ہلکی ہلکی برف پڑنے پر ایسی سردی ہے ۔وہاں کیا حال ہوگا
آف کورسجی بالکلاب تو جیلسی ڈبل ہو گئی نا؟
یہ کسی درخت کا نام ہے کیا ؟ایک ٹانڈا
![]()
سرد ہوائیں تو یہاں کچھ نہیں کر سکتیں کہ عمارات ائیر ٹائٹ ہوتی ہیں۔ محض سانس لینے کے لئے ہلکا پھلکا سا سوراخ ہوتا ہے جس سے ہوا بدلتی رہتی ہے پنکھے کی مدد سے
شکریہ آپیآف کورس
کچھ اور درخت
![]()
جی یہ پودا ہے۔ چونکہ سوکھا سڑا ہے اس لئے ابھی نام نہیں معلوم۔ جب یہ گرین گرین ہوا تو پھر دیکھ کر بتاؤں گایہ کسی درخت کا نام ہے کیا ؟![]()
ویری نائس ویویہ منظر مجھے بہت پسند آیا
![]()