گویا 23 مارچ 2012 کو (نکاح) "قرارداد" منظور ہو ئی تھی![]()
23 مارچ 2012ء
نکاح کے بعد کزنز کے ساتھ۔
ہاہاہا۔۔۔ جی بالکلگویا 23 مارچ 2012 کو (نکاح) "قرارداد" منظور ہو ئی تھی![]()
یعنی کہ لوگوں کو یقین دلانے کو میری گواہی کی ضرورت پیش آسکتی ہےہماری شادی خانہ آبادی کا ذکر تو احباب تک پہنچ ہی چکا، سوچا ثبوت بھی پیش کردیں۔ ویسے تو ہمارے پاس محفل میں ایک عدد گواہ بھی موجود ہے، جناب fahim صاحب، جنھوں نے ہماری محفلِ ولیمہ میں خصوصی شرکت فرمائی تھی![]()
عمار خاں بھائی، اور اب سب محفلین کو انتظار ہے مٹھائی کا۔
بہت شکریہ نبیل بھائی۔ماشاءاللہ عمار، بہت بہت مبارک ہو تمہیں شادی خانہ آبادی۔
ساجد بھائی مٹھائی میری طرف سے کھا لیں۔۔۔ ۔۔!
![]()
نہیں، اب تو میں نے تصویری ثبوت خود ہی پیش کردیے نا۔یعنی کہ لوگوں کو یقین دلانے کو میری گواہی کی ضرورت پیش آسکتی ہے![]()
شکریہ خلیل بھائی۔ماشاء اللہ۔ شادی کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے جناب عمار بن ضیاء صاحب۔