تے ٹُٹ گئی تھڑک کر کے

شمشاد

لائبریرین
تے ٹُٹ گئی تھڑک کر کے

پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق اور فاہا میں طلاق ہو گئی۔

ابھی تو فاہا کے ہاتھوں کی مہندی بھی نہ اتری ہو گی کہ "ٹُٹ گئی تھڑک کر کے"
ربط
 

شمشاد

لائبریرین
اعصام نے تو طلاق کے کاغذات پر دستخط بھی کر دیئے ہیں، بڑے بوڑھے بھلے ہی کچھ کہتے رہیں۔
ابھی دنیا نیوز پر اچھی خاصی لمبی خبر چلی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اعصام نے تو طلاق کے کاغذات پر دستخط بھی کر دیئے ہیں، بڑے بوڑھے بھلے ہی کچھ کہتے رہیں۔
ابھی دنیا نیوز پر اچھی خاصی لمبی خبر چلی ہے۔

یہ طلاق کروانے میں بھی نیوز چینلز والے ہی پیش پیش ہوں گے۔

کیونکہ انہیں تو خبر چاہیے، چاہے شادی کی ہو یا طلاق کی۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
نیوز چینلز والوں نے تو خبر دی ہے۔

اور خبر یہ ہے کہ فاہا لندن میں رہنا پسند کرتی ہیں جبکہ اعصام لاہور ماڈل ٹاؤن میں، اسی بات پر ان بن ہوئی۔ مزید یہ کہ فاہا کے مطابق اعصام زیادہ وقت ٹینس کو دیتے ہیں۔
 

نیلم

محفلین
سُنا ہے ان کی لو میرج تھی.قیامت کی بہت ساری نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے.طلاقوں کی کثرت ہوگی.
 

ساجد

محفلین
شمشاد بھائی ، فی الحال نیلم بہن کے ارسال کردہ ربط کو ابتدائی مراسلہ میں درج کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی دوسرا ربط ہو تو تدوین کر دیں۔
 
Top