اعصام نے تو طلاق کے کاغذات پر دستخط بھی کر دیئے ہیں، بڑے بوڑھے بھلے ہی کچھ کہتے رہیں۔
ابھی دنیا نیوز پر اچھی خاصی لمبی خبر چلی ہے۔
شمشاد بھائی ، خبر کا ربط عنایت کیجئیے۔تے ٹُٹ گئی تھڑک کر کے
پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق اور فاہا میں طلاق ہو گئی۔
ابھی تو فاہا کے ہاتھوں کی مہندی بھی نہ اتری ہو گی کہ "ٹُٹ گئی تھڑک کر کے"
شمشاد بھائی ، خبر کا ربط عنایت کیجئیے۔