تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

بالکل اور بات حیران کُن ہے کہ عبد الرزاق کو اتنے زیادہ عرصے کیوں باہر رکھا ہوا ہے۔
میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی بالنگ بالکل ہی بیٹھ گئی ہے بلکہ لیٹ گئی ہے:ROFLMAO:
ان کو بطور بیٹسمین منتخب کرتے ہیں تو بالر کم پڑے گا:nerd2:
 
یہ تو بات ہے نا۔ سلیکشن کرنے والوں کو شائقینِ کرکٹ کی بھی سننا چاہیے۔
شائقین کے تو کیا ہی کہنے:ROFLMAO:
وہ تو عمران نظیر کو دنیا کا بہترین بلے باز سمجھتے ہیں:mad:
ان کے نزدیک کچھ گیندیں آرام کے ساتھ کھیل کر خود کو پچ اور کنڈیشنز کے ساتھ ہم آہنگ کرنا "گناہ کبیرہ" ہے:rolleyes:
آپ ذرا ہمارے گلی محلوں میں کھیلتے لڑکوں کو دیکھ لیں۔ہر ایک گیند پر چھکا لگانے کی کوشش کرتے ہیں:atwitsend:
 
کل کا میچ میں گرچہ مصباح نے پہلے فیلڈنگ کی غلطی کی (یا اسکو ہدایت کی گئی تھی -واللہ اعلم )
تاہم مجموعی طور پر پاکستان نے اچھا کھیلا بالخصوص شاہد آفریدی اور تھوڑا بہت وہاب ریاض ، کہ ہم بری طرح نہیں ہارے بلکہ کچھ ٹف ٹائم دیا ، اور یہی درکار ہے کہ ہار جیت ہوتی ہے کوئی بات نہیں لیکن کم ازکم کچھ فائٹ تو ہونا چاہئے ۔۔۔
ویلڈن پاکستان ، تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ اگلے دو میچ میں پاکستان پر دباؤ زیادہ ہوگا اور مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان سیریز جیت پائے گا ۔۔واللہ اعلم ۔۔آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بالکل آفریدی بطور بالر آج کل کہیں نظر نہیں آ رہے۔ اُمید کرتے ہیں کہ موجودہ تازہ کاری اُن کی بالنگ پر بھی مثبت اثر ڈالے گی۔ :)

ویسے تصاویر خوب شئر کی ہیں آپ نے۔ پہلے اکثر یہ کام یہاں خرم شہزاد خرم کیا کرتے تھے۔ اور ہم کرکٹ میچز سے پہلے ان سے "ان سائٹ" ضرور لیتے تھے۔ لیکن آج کل خرم بھائی کافی مصروف ہیں۔
جی ہاں احمد بھائی بہت مصروف ہوں یقین کریں میں نے پاکستان کے تینوں میچوں میں سے ایک میچ بھی نہیں دیکھا صرف اور صرف پان سے چھ گیندیں دیکھی ہونگی اب تک کے میچ میں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کل کا میچ میں گرچہ مصباح نے پہلے فیلڈنگ کی غلطی کی (یا اسکو ہدایت کی گئی تھی -واللہ اعلم )
تاہم مجموعی طور پر پاکستان نے اچھا کھیلا بالخصوص شاہد آفریدی اور تھوڑا بہت وہاب ریاض ، کہ ہم بری طرح نہیں ہارے بلکہ کچھ ٹف ٹائم دیا ، اور یہی درکار ہے کہ ہار جیت ہوتی ہے کوئی بات نہیں لیکن کم ازکم کچھ فائٹ تو ہونا چاہئے ۔۔۔
ویلڈن پاکستان ، تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ اگلے دو میچ میں پاکستان پر دباؤ زیادہ ہوگا اور مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان سیریز جیت پائے گا ۔۔واللہ اعلم ۔۔آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
لیکن مجھے لگتا ہے الگے دونوں میچ پاکستان جیت جائے گا :)
 
لیکن مجھے لگتا ہے الگے دونوں میچ پاکستان جیت جائے گا :)
بیٹنگ نے اس دفعہ اچھی فائٹ کی تھی پر بالنگ نے رنز ہی اتنے دے دیے تھے ان کو
ڈیتھ بالنگ مسئلہ ہو گئی ہے کچھ عرصے سے پاکستان کا
کامران سے اوپننگ کرانی چاہیے،حفیظ کے ساتھ اور جمشید ون ڈاؤن کھیلے۔کیا خیال ہے آپ کا؟؟
 
اوپن یہی رہنے دیں ٹھیک ہیں جمشید اور حفیظ ٹھیک ہیں لیکن ونڈے میں عمر اکمل کو باہر رکھنے کی سمجھ نہیں آ رہی عمر اکمل کو کھیلانا چاہے
 
اوپن یہی رہنے دیں ٹھیک ہیں جمشید اور حفیظ ٹھیک ہیں لیکن ونڈے میں عمر اکمل کو باہر رکھنے کی سمجھ نہیں آ رہی عمر اکمل کو کھیلانا چاہے
عمر اکمل اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتا:mad:
یہ مڈل آڈر کا کھلاڑی ہی نہیں ہے:frustrated:
یا تو اسے پنچ ہٹر کے طور پر نچلے نمبروں پر کھلائیں یا پھر اس سے اوپننگ کرائیں کامران کے ساتھ:rolleyes:
جمشید گھومتی گیند کو نہیں کھیل سکتا۔ان پچوں پر تو بالکل بھی نہیں(n)
 
Top