تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی اور روؤف بھائی سے ہمیں اپنا وہی نیا پتہ یاد آ گیا جس پر ہمیں ایک بار پھر سے ڈانٹ پڑے گی

ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔۔ لو میرا پتہ لے لو
اک قبر نئی ہو گی۔۔۔ اک جلتا دیا ہو گا

:ROFLMAO:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عثمان ، زیک کیا کسی ملک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے اس بات پر حلف اٹھانا پڑتا ہے کہ کسی اور ملک سے دلی وابستگی نہیں رکھ سکتے یا یہ کہ جس ملک کی شہریت حاصل کر رہے ہیں اس سے زیادہ کسی اور ملک سے محبت کرنا منع ہے؟؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی اور روؤف بھائی سے ہمیں اپنا وہی نیا پتہ یاد آ گیا جس پر ہمیں ایک بار پھر سے ڈانٹ پڑے گی

ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔۔ لو میرا پتہ لے لو
اک قبر نئی ہو گی۔۔۔ اک جلتا دیا ہو گا

:ROFLMAO:
کیوں انتظار کے زمانے میں اٹک کے رہنا چاہتی ہو سیدھا سیدھا ان شاءاللہ بول کر جنت کا پتہ دے دو :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنی جلدی کیا ہے گل بہن کو جنت میں لے جانے کی اردو محفل پر اِس رفتار سے پھر کون مراسلے کرے گا :)
روؤف بھائی چاہتے ہیں کہ ہم شہیدِ محفل کہلائیں اس لئے ہمیں جنت میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔۔
روؤف بھائی ہمیں نیکیاں تو کما لینے دیں جنت میں جانے کے لئے ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤف بھائی چاہتے ہیں کہ ہم شہیدِ محفل کہلائیں اس لئے ہمیں جنت میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔۔
روؤف بھائی ہمیں نیکیاں تو کما لینے دیں جنت میں جانے کے لئے ۔
اب اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے اس لیے کوئی نیا موضوع تلاشا جائے
 
Top