تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

زیک

مسافر
پھر کیسے کہیں عثمان بھائی :D
اب یہ تو نہیں کہہ سکتے نا کہ ڈینش ہیں

کیوں نہیں؟
کیا وابستگی کے لیے نسل سے ماورا کوئی تعلق قبول نہیں؟
ڈنمارک میں ہر آٹھ لوگوں میں سے ایک کسی اور ملک کی پیدائش ہے۔ امریکا میں ہر سات میں سے ایک۔ کینیڈا میں ہر پانچ میں سے ایک۔
 
Top