تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

عبدالحسیب

محفلین
ایبسٹراکٹ بھی ایک اچھی تھیم ثابت ہوسکتی ہے لیکن میرے خیال میں اس کو کچھ اقساط کے بعد منتخب کریں کہ تھیم فوٹو گرافی کھیل میں مزید محفلین جُڑ جائے تو تھیم مشکل کی جائے اور بہتر سے بہتر تصاویر شامل ہو تی رہیں۔

فی الوقت میری رائے میں کچھ آسان تھیم جس پر زیادہ تصاویر آ سکے، جیسے 'چرند '، 'پرند' ، 'آب' ،' آلات' ،'کتابیں' وغیرہ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ عکس کیا موضوع ہوا بھئی ؟۔۔۔عکاسی تو ایک زمانے میں کہا ہی فوٹو گرافی کوجاتا تھا۔
اگر موضوع عکس ہی رکھنا ہو تو کچھ وضاحت بھی مناسب ہو گی بلکہ شاید ضروری ہوگی۔:)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
یہ عکس کیا موضوع ہوا بھئی ؟۔۔۔ عکاسی تو ایک زمانے میں کہا ہی فوٹو گرافی کو تھا۔
اگر موضوع عکس ہی رکھنا ہو تو کچھ وضاحت بھی مناسب ہو گی بلکہ شاید ضروری ہوگی۔:)
عکس یعنی ریفلیکشن، سایہ بھی ہو سکتا ہے، کسی چمکدار سطح پر بننے والا عکس بھی اور اسی طرح کسی بھی چیز کو عکس بنایا جا سکتا ہے :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عکس یعنی ریفلیکشن، سایہ بھی ہو سکتا ہے، کسی چمکدار سطح پر بننے والا عکس بھی اور اسی طرح کسی بھی چیز کو عکس بنایا جا سکتا ہے :)
ہم م م۔۔ مطلب " انڈائریک فوٹو گرافک ایکسپیرئینس " ۔۔۔انوویٹو آئیڈیا۔۔۔۔کچھ نیا کررر;)
 
اگلی تھیم کے لئے تجاویز؟
گل و گلشن والی قسط ہمارے یہاں کے موسم کے اعتبار سے تھوڑا پہلے ہو گئی تھی کیوں کہ پھول کھلنا اب شروع ہوئے ہیں۔ خیر اگلی تھیم کے بارے میں کچھ سوچتے ہیں۔ ماہی بٹیا آپ کے ذہن میں کوئی تھیم ہے؟ :) :) :)
 

زیک

مسافر
گل و گلشن والی قسط ہمارے یہاں کے موسم کے اعتبار سے تھوڑا پہلے ہو گئی تھی کیوں کہ پھول کھلنا اب شروع ہوئے ہیں۔
ہاں جب تھیم شروع ہوئی تھی تو اس وقت ہمارے ہاں ایک بھی پھول نہیں کھلا تھا مگر مشرق والوں کی خاطر جلدی کی تھی کہ وہاں تو اب شاید موسم گرما شروع ہے۔
 
Top