تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

ماہی احمد

لائبریرین
مگر میرے پاس تو کوئی گھڑی نہیں ہے۔
موبائل پر تو ہو گی نا! اور اگر وہاں بھی نہ ہو تو لیپ ٹاپ پر تو ہو گی نا! اور اگر وہاں بھی نہ ہو اور غربت کی انتہا ہو تو گوگل تو ہے نا! اگر گوگل پسند نہیں تو مارکیٹس تو ہیں نا! اگر یہ سب بھی نہیں تو پین سے پیپر پر گھڑی بنا لیجیئے گا! :nerd:
 
آخری تدوین:

تعبیر

محفلین
اگلی قسط کے لئے کچھ تجاویز؟
×کوئی عمارت یا جگہ
× تھیم کچن یعنی اس سے جڑی ہوئی کوئی بھی چیز جیسے سبزی،فروٹ، برتن یا کوئی ڈش یا انہیں الگ الگ کر لیں
× موسم کچھ بھی ہو سکتا ہے بارش،دھوپ،دھند وغیرہ

سو سوری کہ میں سستی کہ وجہ سے پچھلے تھیمز میں حصہ نا لے سکی لیکن کیا میں اب لیٹ پوست کر سکتی ہوں مزید لیٹ ہو کرلیکن اپنے لیٹ ہونے سے پہلے؟ :p
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
اگلی قسط کے لئے کچھ تجاویز؟
غروب ِ آفتاب، طلوعِ آفتاب، بارش، سبزہ، محفلین کے پاس سب سے پرانی چیز جسے وہ شئیر کرنا چاہیں، درخت، پھل، رسائل، لیمپ غیر برقی(موم بتی، لالٹین، دیا وغیرہ)
اور ایک تجویز یہ بھی کہ موقع کی مناسبت سے یا گاہے بگاہے پرانے عنوان بھی دوبارہ سامنے لائے جا سکتے ہیں۔

اب جو مزاجِ یار میں آئے۔۔ :):):)
 
کار کے آئینے میں خاطرخواہ لائٹنگ کا انتظام آپ کریں گے؟
اب یہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے اور اس پر بات ہو سکتی ہے۔ ویسے احباب تو لو لائٹ اور دیگر بہت ساری لائٹ کنڈیشنز میں فوٹوگرافی کی مہارت کے جوہر دکھاتے پھرتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top