تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

تعبیر

محفلین
ویلکم بیک زیک :)
جی ضرور اگر تھیم آسان اور میری پسند کا ہوا تو ضرور حصہ لونگی
اب تو موبائل کیمرہ زندہ باد :dancing:
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
اس کے علاوہ گھریلو سامان میں سے کوئی چیز، کوئی مشروب بھی ہو سکتا ہے، اپنا پسندیدہ موبائل فون یا دیگر گیجٹ۔ کتاب کی تصویر
 

زیک

مسافر
اپنے گھر کے مین ڈور پہ کھڑے ہو کر سامنے سٹریٹ ویو کی تصویر ؟؟
نہیں۔ کیونکہ پرائیوسی متائثر ہو سکتی ہے
اگر اسے صرف "سڑک" کا تھیم کر دیا جائے تو پرائیویسی کا مسئلہ نہیں ہو گا کہ آپ کہیں بھی کھینچ سکتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
Top