تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

زیک

مسافر
اور یہ رہیں تجاویز تھیم کی۔

1۔ آپ کے ملک کی کرنسی
2۔ذاتی استعمال کی ایک خاص چیز( personal belongings)
3۔کوئی کتاب
4۔پہننے کی کوئی ایک پسندیدہ چیز(جیسے مرد گھڑی اور لیڈیز جیولری)
5۔موبائل
6۔ کوئی بجلی سے چلنے والی مشین
7۔صوفہ، بیڈ مطلب کوئی فرنیچر
8۔کوئی کپڑا
9۔سڑکیں
10۔استعمال کی جانے والی کوئی کریم،پرفیوم

سورج یا روشنی یا موم بتی
پرندہ یا جانور
سرخ رنگ کی طرح کوئی اور رنگ بھی ہو سکتا ہے۔ سبز، پرپل
سب رنگ ایک ساتھ۔
ٹریفک یا سفر (سفر میں ریل گاڑی، یا اس کی پٹڑی، جہاز۔۔۔۔۔۔آ سکتا ہے)
کوئی خاص کھانے کی چیز مثلاً آئس کریم، چاکلیٹس
بادل، آسمان
 

خرم

محفلین
آپکے شہر کی خاص چیزیں
آپ کے پکائے ہوئے پکوان
سمندر یا دریا یا نہر کی تصاویر
کھیتوں یا باغات کی تصاویر
گائے، گھوڑے اونٹ وغیرہ
جنگلی چرند پرند
 

تعبیر

محفلین
زیک میرے خیال سے لوگ خود سے تصویر کھینچنے میں چور ہیں کیوں نا نیٹ سے ڈھونڈ کر لگایا کریں ؟؟؟
 

زیک

مسافر
اب چونکہ ہمارے پاس ایک عدد کام چلاؤں کیمرہ ہے اس لئے ہمیں اس گیم میں شریک سمجھا جائے۔ :)
اور مجھے بھی شامل کر لیں زیک بھیا
مجھے بھی شامل کر لیں۔
تو کوئی موضوع تجویز کریں
 

مقدس

لائبریرین
ویسے بھیا بالکل شروع والے جو ٹاپک ہیں کیا ان کو دوبارہ نہیں کیا جا سکتا۔
اب تو زیادہ تو ممبرز بھی نئے ہیں اس لیے ان کو پھر بھی کیا جا سکتا ہے ناں زیک بھیا
 
Top