تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو کرسی نے مسئلہ ڈال دیا ہے :)

چونکہ سب اہل کرسی یا صاحب کرسی نہیں ہوسکتے تو اس لحاظ سے فرنیچر کو پاؤں رکھنے کی جگہ دی جا سکتی ہے اس کھیل میں ایک بار پھر :)
 
میں بھی تھیم پر رائے دوں اگر اجازت ہو تو:

خود ساختہ دھویں کی لکیر
آپ کے ہاتھ میں کسی بچے کا ہاتھ
چھینٹے کسی بھی چیز کے
کھلی ہوئی کتاب کے آدھے صفحے دائیں آدھے بائیں اور چند صفحات بیچ میں اوپر اٹھے ہوئے۔
کسی چیز کا سائے میں بالکل الگ سے نظر آنا۔
 
ماہی احمد

نیکسٹ ٹائم :)
 
Top