یہاں بھی رات بارش ہوئی ہے لگتا ہے،
لیکن بابو بڑے آرام سے، نیچے 60 فٹ سے بھی زیادہ گہرائی ہے اور سیدھے جانا ناک کی سیدھ میں۔

998865_10200961833959632_944671018_n.jpg


1005761_10200961837999733_34080543_n.jpg
 
میرا فیورٹ نظارہ،
وہ جو چوٹی پہ درخت نظر آ رہا ہے نا!!!
میں وہاں چڑ کر گھنٹوں بیٹھا رہتا تھا :)
18401_10200961839839779_2132755042_n.jpg


میرے تایا ابو کا گھر

1362_10200961841079810_1770830126_n.jpg


ایک دور کا منظر جہاں سے ہو کر آئے تھے
1001387_10200961841279815_819522607_n.jpg
 
ہم گاؤں والے سب آپس میں رشتہ دار ہیں، سب گجر ہیں کوئی ایک سنگل بندہ بھی باہر کا نہیں :)
993345_10200961841759827_1049074303_n.jpg


تایا ابو کے گھر کا ایک اور منظر، دیکھنے کو بالکل سامنے ہے بات بھی کر سکتے ہیں یہاں سے ان کے ساتھ لیکن اگر جانا ہو تو دور ہو جاتا ہے کیوں کہ پہلے تو آپ کو 60، 70 فٹ گہری چشمے کی کہائی میں اتر کر پھر اوپر چڑھ کر وہاں جانا ہے تو مزہ آ جاتا ہے :)
561787_10200961852720101_572962454_n.jpg
 
اور یہ رہا میرا گھر، میرا پیارا گھر
جہاں میں نے آنکھ کھولی نا میں رہا سوائے ایک دو ماہ کے۔
اداس اداس سا، پرانی روایتوں کا امین: اس میں سامنے دیکھیں دیوار کے اندر ہی چنے گئ پتھروں کی بڑی سلیٹیں جنہیں بطورِ بینچ کے بنایا گیا ہی تاکہ راستے میں آنے جانے والے مسافر یہاں آرام کر سکیں دو گھڑی بیٹھ سکیں، ساتھ گھر والوں سے پانی منگوا کر پی سکیں، کیوں کہ ہمارا گھر راستے میں ہی بنا ہے۔ اس کے علاوہ مسجد کا ہمسایہ ہونے کی وجہ سے نماز کے بعد اکثر لوگ راستے کے دونوں طرف لگے پتھروں کے بینچوں پہ آ کر بیٹھ جاتے تھے اور یہ دو پتھر دیکھ رہے ہیں گول گول سے؟؟؟ یہ زور آزمائی کے لیے رکھے گئے ہیں، انہیں اٹھا کر لوگ اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں، دونوں پتھر مختلف سائز کے ہیں۔

1005656_10200961778518246_1601177921_n.jpg
 
چلیں جی ذرا آگے جاتے ہیں
1010871_10200961860040284_286908885_n.jpg


نیچے اتریں گے
1011560_10200961861120311_2006790434_n.jpg


600259_10200961862120336_2083423087_n.jpg


راستوں کی سائڈوں پہ کٹی پہاڑیوں سے جو دیواریں بن گئی ہیں انہیں دیکھیں اور ان کی خوبصورتی دیکھیں
536893_10200961863360367_687761931_n.jpg


541702_10200961864080385_875157123_n.jpg


945940_10200961864960407_1022821045_n.jpg
 
لیں جی پھوپھو کے گھر کے باہر سے تربیلا جھیل کا نظارہ بھی کر لیں
1000727_10200961865400418_355331547_n.jpg



دور سامنے نیچے، الٹے ہاتھ پہ جو آخر گھر سفیدی والاہے وہ ہمارے نانا کا گھر ہے جناب
643926_10200961867440469_1011064578_n.jpg


یہاں جھیل جانے کا اتفاق نہیں ہو سکا آج تک
994876_10200961868160487_1417100278_n.jpg


62400_10200961868480495_84058939_n.jpg
 
اور اب نیچے اتر کر واپس جانا ہے، اور نیچے اترنے کا یا اوپر چڑھنے کا رستہ تو مجھے بہت پسند ہے اور آپ لوگوں کو؟؟؟
945964_10200961870000533_1785014918_n.jpg


کانٹوں سے کپڑے خود بچانے ہوتے ہیں ڈی
1000451_10200961870400543_1463013105_n.jpg


999838_10200961872240589_29859908_n.jpg


994239_10200961872680600_2014538850_n.jpg
 
چلیں جی ذرا وضو کر لیتے ہیں تازہ اور ٹھنڈے پانی سے، یہ چشمہ عین میرے گھر کے آگے نیچے بہتا ہے

66735_10200961886480945_2102839343_n.jpg



1006032_10200961886760952_2082345124_n.jpg


یہ اتنا ٹھنڈا کیسے ہو گیا حالانکہ اتنی گہرائی بھی نہیں

999392_10200961889161012_857234385_n.jpg


میرے مبارک پاؤں ڈی

998850_10200961889561022_177603307_n.jpg


1004804_10200961902601348_2132587216_n.jpg


1075290_10200961904081385_2107666695_n.jpg


73402_10200961905481420_1989827317_n.jpg
 
گاؤں کی مسجد کی کچھ اور تصاویر، مسجد کے آگے کھائی دیکھیں جس میں چشمہ بہہ رہا ہے اور مسجد کے ساتھ ہی بالکل میرا گھر ہے جڑواں۔

998416_10200961915881680_2106069937_n.jpg


1010874_10200961917001708_828262589_n.jpg


کوئی اس تصویر میں مٹکے لے کر جاتی خاتون دکھا دے ذرا ڈھونڈ کر

1016425_10200961919361767_607810352_n.jpg


نیرنگ خیال کیا خیال ہے وہاں اوپر گھر ہونا چاہیے تھا نا؟؟ بھلکڑ کو آنے میں آسانی رہتی
999690_10200961922081835_719040268_n.jpg


اور یہ واپسی کا سفر شروع

969178_10200961923841879_550498463_n.jpg


ذرا یہاں سے موڑ مڑتے ہوئے ایک فٹ آگے جائیے گا :)

999985_10200961925881930_2136262987_n.jpg



995950_10200961927961982_994712995_n.jpg


21441_10200961928601998_45275408_n.jpg


971546_10200961930402043_1074091200_n.jpg


995439_10200961930682050_629240715_n.jpg
 
گاؤں سے نکل کر پیچھے مڑ کر دیکھا تو کئی گھروں کے تندوروں سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا، (آپ کو نظر آ رہا ہے)، مطلب کھانے کا وقت قریب ہوا چاہتا ہے، کتنا اچھا لگتا ہے جب ہر گھر سے ایک ہی وقت میں دھواں اٹھتا ہے۔
1002855_10200961939322266_1902839412_n.jpg



45916_10200961939842279_9435272_n.jpg
 
نانی کے گاؤں کی یہ گول پہاڑی بھی مجھے بہت پسند ہے، ایک بار پہلی بار میں نے دیکھا کہ بادل اس پہاڑی کی آدھی اونچائی سے گزر رہے ہیں، میں بارش میں ہی بھاگم بھاگ پہنچا اور چوٹی سے نیچے بادلوں کو دیکھا بہت دلفریب منظر تھا، میں بادلوں سے گزرا تو شدید نمی سے مجھے زکام یا نزلہ ہو گیا تھا۔
1005193_10200961941162312_1944182111_n.jpg


اور سامنے پہاڑی کے اوپر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بانڈی میاں پیرداد (میرا ننھیال)
538978_10200961941762327_1763548832_n.jpg


بس جی تمت بالخیر، بہت شکریہ برداشت کرنے کا :)
 

ملائکہ

محفلین
واؤ کتناااااااااااااااااااااااااااااااا پیارا گاؤں ہے اسے کہتے ہیں گاؤں ۔۔۔۔ میرا تو کوئی گاؤں ہی نہیں :( بہت پیارا گاؤں ہے اور سبزہ تو بہت ہے ماشااللہء
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہا۔۔۔ مٹکے والی عورت میں نے ڈھونڈ لی ہے۔۔۔
اور بھلکڑ غائب کہاں ہے۔۔۔ کئی دن سے غائب ہے۔۔۔۔۔ :)
اور بہت عمدہ تصاویر اور سیر۔۔۔ شکریہ امجد بھائی۔۔ آپ کا گاؤں بہت خوبصورت ہے۔۔۔ لگتا ہے کسی دن آپ کا مہمان بننا پڑے گا :)
 
Top