تو یوں کہیں نا کہ آپ کے خاندان نے اس گاؤں پر قبضہ کیا ہے. قبضہ گروپ :)
واہ کیا کوڑی لائی ہیں :notworthy:
ہمارا گاؤں ہے بھئی، سب کی اپنی اپنی زمین ہے باہر کا کوئی آئے بھی تو کیسے :)
ہاں اب کافی گھروں میں باہر کی بیگمات تشریف لا چکی ہیں دوسرے گاؤں اور دوسری اقوام کی
 

ملائکہ

محفلین
اس دوعوت دینے والے کی کلاس نہیں لی، چپیڑ مارنی تھی کھینچ کر ایک
ہاہاہاہا بھیا ایسی پارٹیز میں اٹینڈ نہیں کرتی میری یہ ٹائپ نہیں پر اپنے ساتھیوں سے لڑائی بھی نہیں کرنی چائیے بس آرام سے منع کردیتی ہوں ہر سال :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
گاؤں کی مسجد کی کچھ اور تصاویر، مسجد کے آگے کھائی دیکھیں جس میں چشمہ بہہ رہا ہے اور مسجد کے ساتھ ہی بالکل میرا گھر ہے جڑواں۔
۔۔

کوئی اس تصویر میں مٹکے لے کر جاتی خاتون دکھا دے ذرا ڈھونڈ کر
۔۔۔۔
لئو !!! لیکن ہاں شادی شہدا ؤں کی تفریح یہی ہوتی ہے !!!!!!!:ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:

نیرنگ خیال کیا خیال ہے وہاں اوپر گھر ہونا چاہیے تھا نا؟؟ بھلکڑ کو آنے میں آسانی رہتی
999690_10200961922081835_719040268_n.jpg


نیرنگ خیال بھیا ذرا مجھے بھی بتانا کہ کیا آسانی ہونی تھی مجھے آنے میں !!!!!! :mad:
اونچی جگہ پہ سگنل زیادہ آتے ہیں!!
یا ادھر ڈاؤن لوڈ سپیڈ زیادہ ہوتی ہے!!!!
یا پھر میں سلائڈنگ میں مہارت رکھتا ہوں!!!!
:):):):):)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ہاہاہاہاہا۔۔۔ مٹکے والی عورت میں نے ڈھونڈ لی ہے۔۔۔
اور بھلکڑ غائب کہاں ہے۔۔۔ کئی دن سے غائب ہے۔۔۔ ۔۔ :)
اور بہت عمدہ تصاویر اور سیر۔۔۔ شکریہ امجد بھائی۔۔ آپ کا گاؤں بہت خوبصورت ہے۔۔۔ لگتا ہے کسی دن آپ کا مہمان بننا پڑے گا :)
جناب آپ کے قدموں میں ۔۔۔۔۔ خاکسار کی اتنی جراءت کے غیر حاضر ہو لیکن کیا کریں !!!!!!
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا :p
 
Top