توجہ پلیز : نایاب

سیدہ شگفتہ نے 'استقبالیہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 21, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392




    توجہ پلیز !



     
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
    اللہ سدا خوش و آباد رکھے آپ کو آمین
    لبیک
    لگتا ہے میرے لیے وقت گزارا کرنے لیے کوئی ٹائپنگ کا مواد تلاش کر لیا ہے آپ نے ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    نایاب بھائی ، میں کچھ روابط کی نشاندہی کروں گی یہاں ، آپ انہیں دیکھ لیجیے گا ان میں سے جن عنوانات پر آپ کام کرنا چاہیں ۔

    شکریہ

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    وعلیکم اسلام
    محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
    سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین
    جی انشااللہ دیکھ لوں گا ۔
    مجھے تو ایسا لگنے لگا تھا جیسے کہیں کسی دھاگے میں کچھ غلط لکھ دیا ہے ۔
    اور اب کان کھینچے گی آپ ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
  9. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
    مزاج و طبیعت بخیر ۔ انشااللہ
    اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین
    جی سب لنک دیکھ لیئے ہیں ۔
    سکوت ٹائٹل کے ساتھ ہے ۔
    کیا ایسے ہی سب ٹائٹلز میں کتاب کے عنوان کی عکاسی ہونی چاہیئے؟؟
    کچھ رہنمائی کر دیں ۔
    شکریہ
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,169
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ لنکس کیوں دے رہی ہو شگف۔۔۔ یہ کتابیں تو مکمل ہیں، اگر چہ حال میں ان کی دوبارہ پروف ریڈنگ کر رہا ہوں، بہت اغلاط چھوٹ گئی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    خیریت سے ہیں اعجاز انکل ۔ جو مراحل ہنوز باقی ہیں ای بک کے حوالے سے ان کی جانب پیش رفت مقصود ہے ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    نایاب بھائی ، آپ سے ایک درخواست ہے ، لائبریری کے لیے جلدی سے ایک سادہ مختصر سی گرافک بنا دیں جس پر لکھا ہو ، نوٹس بورڈ
    ایک تھریڈ شروع کرنا ہے نوٹس بورڈ کے نام سے ۔

    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
    سدا خوش و شاد وآباد رہیں ۔ آمین
    آئندہ آپ نے یہ لفظ " درخواست " استعمال نہیں کرنا ۔
    بھولئے گا نہیں ۔۔۔
    (1)
    [​IMG]

    (2)

    [​IMG]
    یہ چیک کر لیں ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    بہت شکریہ نایاب بھائی ، مجھے دونوں ہی انداز سے پسند ہے ۔ آپ ان میں سے کسی ایک کو لے کر اس زمرہ میں ایک دھاگہ شروع کر دیں اور اس کا عنوان رکھیں

    لائبریری نوٹس بورڈ

    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    نایاب بھائی ، میں کچھ روابط یہاں یا ذپ میں نشاندہی کروں گی انہیں دیکھیے گا پلیز ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    نایاب بھائی ، کیا آپ کا اکاؤنٹ لائبریری سائٹ پر بن چکا ہے ؟

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    میں سیریسلی پوچھ رہی ہوں یہ لائیبریری ہے کہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترمہ خوشی جی
    سدا خوش رہیں آمین
    یہ لنک ہے لائیبریری کا جو آپ کو وکی پیڈیا پر لے جائے گا ۔ یہی لائیبریری ہے ۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=169
    نایاب
     
  20. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ نایاب ، یہ نایاب آپ کا نام ہے یا نک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر